تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"blast" کے متعقلہ نتائج

blast

دَھماکَہ

blasto

نہوض

blasted

مردود ، ملعون:

blastoderm

جھلی جس میں زردی رہتی ہے

blasting

بارود سے اُڑانا

blastema

دودھ

blastpipe

بھاپ نلی

blaster

ف کے معنی میں ۔.

blastula

حیاتیات: حیوانی جنین ،تشکیل کے ابتدائی مرحلے میں جب وہ خلیوں کا ایک خالی گولا سا ہوتا ہے ۔.

blastfurnace

لوہار کی بھٹی

ballast

کوئی وزن جو غبارے یا جہاز میں توازن قائم رکھنے کے لیے رکھا جائے، بار توازن.

بِلَسْت

ہاتھ کی انگلیوں کو پوری طرح پھیلانے کے بعد چھنگلیا کے کنارے سے انگوٹھے کے کنارے تک فاصلہ (تقریباً بارہ انگل یا دو مٹھی)

bullshit

بازاری: (اکثر بطور فجائہ) فضول، لغو۔.

بِلاسْٹ

جھکڑ ، تیز ہوا کا جھون٘کا ؛ بارود کی مقدار جو ایک بارسرن٘گ اڑانے میں استعمال ہوتی ہے .

بالِشْت

ہاتھ کی انگلیوں کو پوری طرح پھیلانے کے بعد چھنگلیا کے کنارے سے انگوٹھے کے کنارے تک فاصلہ (تقریباً بارہ انگل یا دو مٹھی)

بِلِشْت

رک : بالشت.

blister

آبْلَہ

blistery

چھالوں بھرا

بالِشْت بَھر

بالشت کے ناپ کے برابر

balustrade

جنگلے یا کٹہرے کو سہارنے والے آرائشی ڈنڈے یا پایے خصوصاً بالکنی

ballistic pendulum

ہوا میں لٹکا ہوا وزن جِس پر گولا مار کر یہ اندازہ لگایا جاتا ہے کہ وہ اپنے نِشانے پر کِتنی قُوَّت کے ساتھ لگتا ہے

bolstered

تکیہ

blustery

اکڑفونی

بِالاِسْتِیعاب

ایک ایک جزو کا احاطہ کرتے ہوئے، پوری تفصیل کےساتھ

باِلشْتِیا

بونا، پستہ قد، بالشت بھر کا

baluster

جنگلے یا کٹہرے کو سہارنے والا آرائشی ڈنڈا یا پایہ

bolster

گاؤ تکیہ

bluster

آندھی کا جھونکا

bluestone

نیلا توتھا

bolstering

تکیہ

blustering

سناٹا

bluestocking

عموماً تحقیراً: دانش یا شاعری کا دم بھرنے والی عورت۔.

blusteringly

تندٰی سے

ballista

منجنیق ، زمانہ قدیم کی پتھر کے گولے پھینکنے والی مشین۔.

ballistic

پُرتاب گولوں وغیرہ سے متعلق۔.

بالِشْتی

بالشت بھر کا ، بقدر ایک بالشت کے.

ballistics

گولوں، آتشی ہتھیاروں کا علم۔.

بالِسْٹَر

بیرسٹر(رک) کا عوامی تلفظ.

بَیلِسْٹَر

رک : بیرسٹر .

بِلا اِشْتِباہ

बिना संदेह के, निःसंदेह, बेशक।

بالِشْتَک

आल्पीनें खोंसने की गद्दी, पिन-कुशन ।।

بالِشْتَر

رک : بیرسٹر (جس کا یہ عوامی تلفظ ہے).

بالِشْتَن

بالشتیا (رک) کی تانیت.

بِالاِسْتِقلال

مستقل طور سے، برابر

بَیل سَونٹھ

ایک پودا

بِالاِشْتِراک

ساجھے میں، شرکت کے طور پر

چار بالِشْت

ایک قسم کا گدّا جس پر امیر لوگ بیٹھتے ہیں

چَہار بالِشْت

throne with four cushions

blast کے لیے اردو الفاظ

blast

blɑːst

blast کے اردو معانی

اسم

  • جھکڑ
  • تھپیڑا
  • دھماکہ
  • آندھی یا ہوا کا تیز جھونکا
  • ہوا یا بھاپ کا پرزور بھپکا
  • بڑی توپ کا گولہ پھٹنے کے بعد گیسوں کا اخراج، جس سے قریب پڑی توپیں بھی بعض اوقات متاثر ہو جاتی ہیں
  • ترم بجانے کی آواز
  • آواز جو اس سے پیدا ہو یا کوئی ویسی آواز
  • جانوروں اور پودوں پر مہلک اثر کرنے والی کوئی شے
  • گھمس
  • جھلساہٹ
  • بلا
  • آفت
  • بپتا
  • غضب
  • قہر
  • عذاب
  • گھمس کی پیداوار
  • کبھی نہ کھلنے والا غنچہ
  • جھلسی ہوئی کیفیت یا حالت
  • چٹانیں اڑانے کا عمل بارود یا کسی اور آتش گیر مادے سے
  • (فلزیات) آگ دہکانے کے لیے بھٹی میں ہوا کا تیز جھونکا

فعل

  • ترم وغیرہ میں ہوا پھونکنا (بجانا)
  • فخر کرنا یا شیخی بگھارنا
  • لاف زنی کرنا
  • ترم کی طرح بجانا
  • بڑے دھماکے سے پریشان یا مختل کر دینا
  • ضرر رساں یا ہلاکت آفریں انداز میں پھونکنا
  • سکھا یا مرجھا دینا
  • نشو و نما روک دینا
  • آفت مچانا
  • امید، مسرت یا شہرت کو برباد کرنا
  • غضب الٰہی سے ڈرانا
  • لعنت بھیجنا یا بد دعا دینا
  • چٹانوں کو آتش گیر مادے یا بارود سے اڑانا
  • جھونک دینا

blast के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • झक्कड़
  • थपेड़ा
  • धमाका
  • आधी या हवा का तेज़ झोंका
  • हवा या भाप का पुर-ज़ोर भपका
  • बड़ी तोप का गोला फटने के बाद गैसों का इख़राज, जिस से क़रीब पड़ी तोपें भी बा'ज़ औक़ात मुतअस्सिर हो जाती हैं
  • तुरम बजाने की आवाज़
  • आवाज़ जो इस से पैदा हो या कोई वैसी आवाज़
  • जानवरों और पौदों पर मोहलिक असर करने वाली कोई शय
  • घुमस
  • झुलसाहट
  • बला
  • आफ़त
  • बिपता
  • ग़ज़ब
  • क़हर
  • 'अज़ाब
  • घुमस की पैदावार
  • कभी ना खिलने वाला ग़ुंचा
  • झुलसी हुई कैफ़ियत या हालत
  • चट्टानें उड़ाने का 'अमल बारूद या किसी और आतिश-गीर माद्दे से
  • (फ़िलिज़्ज़ियात) आग दहकाने के लिए भट्टी में हवा का तेज़ झोंका

क्रिया

  • तुरम वग़ैरा में हवा फूँकना (बजाना)
  • फ़ख़्र करना या शेख़ी बघारना
  • लाफ़ ज़नी करना
  • तुरम की तरह बजाना
  • बड़े धमाके से परेशान या मुख़्तल कर देना
  • ज़रर रसाँ या हलाकत आफ़रीं अंदाज़ में फूँकना
  • सुखा या मुरझा देना
  • नश्व-ओ-नुमा रोक देना
  • आफ़त मचाना
  • उम्मीद, मसर्रत या शोहरत को बर्बाद करना
  • ग़ज़ब-ए-इलाही से डराना
  • ला'नत भेजना या बद-दु'आ देना
  • चट्टानों को आतिश-गीर माद्दे या बारूद से उड़ाना
  • झोंक देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

blast

دَھماکَہ

blasto

نہوض

blasted

مردود ، ملعون:

blastoderm

جھلی جس میں زردی رہتی ہے

blasting

بارود سے اُڑانا

blastema

دودھ

blastpipe

بھاپ نلی

blaster

ف کے معنی میں ۔.

blastula

حیاتیات: حیوانی جنین ،تشکیل کے ابتدائی مرحلے میں جب وہ خلیوں کا ایک خالی گولا سا ہوتا ہے ۔.

blastfurnace

لوہار کی بھٹی

ballast

کوئی وزن جو غبارے یا جہاز میں توازن قائم رکھنے کے لیے رکھا جائے، بار توازن.

بِلَسْت

ہاتھ کی انگلیوں کو پوری طرح پھیلانے کے بعد چھنگلیا کے کنارے سے انگوٹھے کے کنارے تک فاصلہ (تقریباً بارہ انگل یا دو مٹھی)

bullshit

بازاری: (اکثر بطور فجائہ) فضول، لغو۔.

بِلاسْٹ

جھکڑ ، تیز ہوا کا جھون٘کا ؛ بارود کی مقدار جو ایک بارسرن٘گ اڑانے میں استعمال ہوتی ہے .

بالِشْت

ہاتھ کی انگلیوں کو پوری طرح پھیلانے کے بعد چھنگلیا کے کنارے سے انگوٹھے کے کنارے تک فاصلہ (تقریباً بارہ انگل یا دو مٹھی)

بِلِشْت

رک : بالشت.

blister

آبْلَہ

blistery

چھالوں بھرا

بالِشْت بَھر

بالشت کے ناپ کے برابر

balustrade

جنگلے یا کٹہرے کو سہارنے والے آرائشی ڈنڈے یا پایے خصوصاً بالکنی

ballistic pendulum

ہوا میں لٹکا ہوا وزن جِس پر گولا مار کر یہ اندازہ لگایا جاتا ہے کہ وہ اپنے نِشانے پر کِتنی قُوَّت کے ساتھ لگتا ہے

bolstered

تکیہ

blustery

اکڑفونی

بِالاِسْتِیعاب

ایک ایک جزو کا احاطہ کرتے ہوئے، پوری تفصیل کےساتھ

باِلشْتِیا

بونا، پستہ قد، بالشت بھر کا

baluster

جنگلے یا کٹہرے کو سہارنے والا آرائشی ڈنڈا یا پایہ

bolster

گاؤ تکیہ

bluster

آندھی کا جھونکا

bluestone

نیلا توتھا

bolstering

تکیہ

blustering

سناٹا

bluestocking

عموماً تحقیراً: دانش یا شاعری کا دم بھرنے والی عورت۔.

blusteringly

تندٰی سے

ballista

منجنیق ، زمانہ قدیم کی پتھر کے گولے پھینکنے والی مشین۔.

ballistic

پُرتاب گولوں وغیرہ سے متعلق۔.

بالِشْتی

بالشت بھر کا ، بقدر ایک بالشت کے.

ballistics

گولوں، آتشی ہتھیاروں کا علم۔.

بالِسْٹَر

بیرسٹر(رک) کا عوامی تلفظ.

بَیلِسْٹَر

رک : بیرسٹر .

بِلا اِشْتِباہ

बिना संदेह के, निःसंदेह, बेशक।

بالِشْتَک

आल्पीनें खोंसने की गद्दी, पिन-कुशन ।।

بالِشْتَر

رک : بیرسٹر (جس کا یہ عوامی تلفظ ہے).

بالِشْتَن

بالشتیا (رک) کی تانیت.

بِالاِسْتِقلال

مستقل طور سے، برابر

بَیل سَونٹھ

ایک پودا

بِالاِشْتِراک

ساجھے میں، شرکت کے طور پر

چار بالِشْت

ایک قسم کا گدّا جس پر امیر لوگ بیٹھتے ہیں

چَہار بالِشْت

throne with four cushions

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (blast)

نام

ای-میل

تبصرہ

blast

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone