تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bolster" کے متعقلہ نتائج
bolster کے لیے اردو الفاظ
bolster کے اردو معانی
اسم
- گاؤ تکیہ
- بولسٹر
- گدی
- کاؤچ یا بستر پر استعمال کیا جانے والا لمبا تکیہ
- تہ دینے والی کوئی گدا نما چیز جیسے پیڈ جس سے وزن کم پڑے
- گدی کا تکیہ دار یا بھرا ہوا حصہ
- کانٹے والے اوزار کا حصہ جو دستے کے سرے کو جوڑے
- شہتیر ؍ گرڈر کے درمیانی فاصلے میں دراڑ نہ پڑنے یا اس کا بوجھ کم کرنے کے لیے عمودی سہارا
- تھم
- سہار چوب
- پیل پایہ
فعل متعدی
- تکیہ لگانا
- بولسٹر، تکیے یا نرم گدے کا سہارا دینا
- گدی لگانا
- شہ دینا
- تَقوِیَت دینا
- جرأت دلانا
- کسی کی ہمت کو ابھارنا
bolster के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- गाव-तकिया
- बोलस्टर
- गद्दी
- काऊच या बिस्तर पर इस्ते'माल किया जाने वाला लंबा तकिया
- तह देने वाली कोई गद्दा नुमा चीज़ जैसे पैड जिस से वज़्न कम पड़े
- गद्दी का तकियादार या भरा हुआ हिस्सा
- काँटे वाले औज़ार का हिस्सा जो दस्ते के सिरे को जोड़े
- शहतीर / गर्डर के दरमियानी फ़ासले में दराड़ न पड़ने या उस का बोझ कम करने के लिए 'उमूदी सहारा
- थम
- सुहार चोब
- पील-पाया
सकर्मक क्रिया
- तकिया लगाना
- बोलस्टर, तकिये या नर्म गद्दे का सहारा देना
- गद्दी लगाना
- शह देना
- तक़वियत देना
- जुरअत दिलाना
- किसी की हिम्मत को उभाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bolster)
bolster
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔