تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بالِشْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بالِشْت کے معانیدیکھیے
بالِشْت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ہاتھ کی انگلیوں کو پوری طرح پھیلانے کے بعد چھنگلیا کے کنارے سے انگوٹھے کے کنارے تک فاصلہ (تقریباً بارہ انگل یا دو مٹھی)
شعر
ہے اس میں طول شام غم کا قصہ
جو یہ بالشت بھر کی ڈائری ہے
ایک بالشت نہیں جس کی چھاؤں
تم نے اس کو بھی شجر جانا ہے
اونچے مکان کھا گئے سب میرے گھر کی دھوپ
حصہ میں میرے رہ گئی بالشت بھر کی دھوپ
English meaning of baalisht
Noun, Feminine
- measure equal to a hand, span, the maximum distance between the tips of the thumb and the little finger
बालिश्त के हिंदी अर्थ
بالِشْت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بالِشْت)
بالِشْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔