تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bill" کے متعقلہ نتائج
bill کے لیے اردو الفاظ
bill کے اردو معانی
اسم
- بِل
- دستاویز
- کسی کیفیت نامےکا باضابطہ تحریری یا مطبوعہ اعلان
- لکھا ہوا یا چھپا ہوا نوٹس یا اشتہار (جیسے کہ ہینڈ بل، چھوٹے اشتہار یا پوسٹر)
- فرد حساب
- لین دین کا حساب جو خدمات کے عوض یا مال کی خرید و فروخت کے بدلے یک مشت یا ماہانہ اقساط میں واجب الادا یا واجب الوصول ہو
- بِہی
- بینک نوٹ یا ہنڈیاں
- (عوامی) ایک سو ڈالر
- مبادلی ہنڈی
- کسی مجوزہ قانون کا مسودہ جو منظوری کے لیے کسی مقننہ ؍ دستور ساز اسمبلی کے سامنے پیش کیا جائے
- (قانون) عرضی دعویٰ
- عرضی
- پروگرام
- چٹھا
- پرچہ
- نسخہ
- سند
- رسید
- بلٹی
- منقار
- چونچ
- جبڑوں کو محیط سخت خول
- اِسی قسم کا دوسرے جانوروں کا عضو جیسے کچھوے کی تھوتھنی
- کوئی آگے کو بڑھی ہوئی نوک یا تھوتھنی
- لنگر کے پھل کی نوک
- کلۂ کوہ
- درانتی
- گنڈاسا
- تبر
فعل متعدی
- بل ؍ پیش نامے ؍ بیچک میں درج کرنا
- بل میں شامل وصولی کرنا
- بذریعہ اشتہار یا عام اعلان سے مطلع کرنا
- مشتہر کرنا
- سارے قصبے میں اشتہارات کی صورت میں لگا دینا
فعل لازم
- پرندوں کا آپس میں چونچیں لڑانا (پیار و محبت میں)
bill के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बिल
- दस्तावेज़
- किसी कैफ़ियत नामे का बा-ज़ाब्ता तहरीरी या मतबू'आ ए'लान
- लिखा हुआ या छपा हुआ नोटिस या इश्तिहार (जैसे कि हैंड बिल, छोटे इश्तिहार या पोस्टर)
- फ़र्द-ए-हिसाब
- लेन देन का हिसाब जो ख़िदमात के 'इवज़ या माल की ख़रीद-ओ-फ़रोख़्त के बदले यक-मुश्त या माहाना अक़्सात में वाजिब-उल-अदा या वाजिब-उल-वसूल हो
- बही
- बैंक नोट या हुंडियाँ
- ('अवामी) एक सौ डॉलर
- मुबादली-हुंडी
- किसी मुजव्वज़ा क़ानून का मुसव्वदा जो मंज़ूरी के लिए किसी मुक़न्निना / दस्तूर साज़ असेंबली के सामने पेश किया जाए
- (क़ानून) 'अर्ज़ी-ए-दा'वा
- 'अर्ज़ी
- प्रोग्राम
- चिट्ठा
- पर्चा
- नुस्ख़ा
- सनद
- रसीद
- बिल्टी
- मिंक़ार
- चोंच
- जबड़ों को मुहीत सख़्त ख़ौल
- इसी क़िस्म का दूसरे जानवरों का 'अज़्व जैसे कछुवे की थूथनी
- कोई आगे को बढ़ी हुई नोक या थूथनी
- लंगर के फल की नोक
- कल्ला-ए-कोह
- दराँती
- गंडासा
- तबर
सकर्मक क्रिया
- बिल / पेश नामे / बेचक में दर्ज करना
- बिल में शामिल वसूली करना
- ब-ज़री'आ इश्तिहार या 'आम ए'लान से मुत्तला' करना
- मुश्तहिर करना
- सारे क़स्बे में इश्तिहारात की सूरत में लगा देना
अकर्मक क्रिया
- परिन्दों का आपस में चोंचें लड़ाना (प्यार-ओ-मोहब्बत में)
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بِلّی
بالوں دار کھال کا ایک گوشت خور جن٘گلی اور پالتو جانور جو شیر کے خاندان سے مگر اس سے بہت چھوٹا ہوتا ہے اور جو گھروں میں عموماً چوہوں کا شکار کرتا ہے، گربہ، بلائی
billet
(الف) وہ جگہ جہاں فوجیوں کو ٹھہرایا جائے خصوصاً غیر فوجیوں کے ساتھ (ب) تحریری حکم کہ حامل رقعہ بالعموم فوجی کو رہنے کی جگہ دی جائے۔.
billon
(جمع یہی یا (معنی ۳ میں) billions) (بطور واحد a یا one کے بعد) ایک ہزار ملین (۱,۰۰۰,۰۰۰,۰۰۰ یا ۱۰۹)، ایک ارب۔.
بِل آف اِکسْچینج
وہ تحریری دستاویز جس میں کسی خاص شخص کو بلا شرط یہ حکم دیا جائے کہ ایک معمن رقم حامل دستاویز یا اس کے تحریری نماہندے کو ادا کرے
billiards
ایک کھیل جو ایک مستطیل بانات منڈھی میز پر کھیلا جاتا ہے اور اس پر سے مخصوص ڈنڈے کے ذریعے گیندیں لڑھکا کر گردا گرد بنے جالی دار سوراخوں میں ڈالی جاتی ہیں۔.
بِلِیَرْڈ
انْٹے کا ایک کھیل، جو ایک بڑی میز پر سرخ وسفید گین٘دوں سے مقرر طریقے پرکھیلا جاتا ہے (اس میز کے چاروں کونوں پر سوراخ کے نیچے جالیاں لٹکی ہوتی ہیں جن میں سے کسی نہ کسی میں ان گین٘دوں کو ایک خاص وضع کی لمبی نوکدار سے گرانے کی کوشش کرتے ہیں)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bill)
bill
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔