تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bib" کے متعقلہ نتائج
bib کے لیے اردو الفاظ
bib کے اردو معانی
اسم
- بِب
- رال گدی
- بچوں کے گلے میں باندھنے والا کپڑا تاکہ خوراک کھلانے یا رال ٹپکنے سے ان کا لباس خراب نہ ہو
- ایپرن یا لبادے کا اوپر کا حصہ
bib के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बिब
- राल-गद्दी
- बच्चों के गले में बाँधने वाला कपड़ा ताकि ख़ुराक खिलाने या राल टपकने से उन का लिबास ख़राब न हो
- एप्रन या लुबादे का ऊपर का हिस्सा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بِبْیِکائی
ہندو سنگیت کا دوسرا راگ جس کی ابتدا مہادیو اور پار بتی سے ہوئی اور جس کی مقامات اور شعبے بے حد ہیں.
bibliography
(الف) کتابیات، فہرست کتب، قاموس الکتب: کتب حوالہ کی فہرست جو بعض کتابوں کے آخر میں بطور ضمیمہ درج ہوتی ہے(ب) کسی مصنف یا ناشر یا کسی خاص موضوع کی کتابوں کی فہرست۔.
بِیبی کو بانْدی کَہا وہ ہَنْس دی بانْدی کو بانْدی کَہا وہ رو دی
جو عیب دار ہوتا ہے وہ اپنے عیب کے اظہار سے برا مانتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bib)
bib
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔