تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bibliography" کے متعقلہ نتائج

bibliography

(الف) کتابیات، فہرست کتب، قاموس الکتب: کتب حوالہ کی فہرست جو بعض کتابوں کے آخر میں بطور ضمیمہ درج ہوتی ہے(ب) کسی مصنف یا ناشر یا کسی خاص موضوع کی کتابوں کی فہرست۔.

bibliography کے لیے اردو الفاظ

bibliography

ˌbɪb.liˈɒɡ.rə.fi

bibliography کے اردو معانی

اسم

  • کتابیات
  • فہرست نگاری
  • کتابیات سازی
  • کتابیات نگاری
  • حوالۂ کتب
  • مآخذ
  • کتابوں یا مسودوں اور ان کی اشاعتوں نیز زمانۂ اشاعت کی تاریخ یا وضاحت
  • کتاب یا مقالہ لکھنے کے دوران جن دیگر کتب یا مآخذ سے استفادہ کیا گیا، ان کی فہرست
  • کسی مصنف کی مطبوعہ کتابوں کی فہرست وغیرہ

bibliography के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • किताबियात
  • फ़ेहरिस्त-निगारी
  • किताबियात-साज़ी
  • किताबियात-निगारी
  • हवाला-ए-कुतुब
  • मआख़ज़
  • किताबों या मुसव्वदों और उन की इशा'अतों नीज़ ज़माना-ए-इशा'अत की तारीख़ या वज़ाहत
  • किताब या मक़ाला लिखने के दौरान जिन दीगर कुतुब या मआख़ज़ से इस्तिफ़ादा किया गया, उन की फ़ेहरिस्त
  • किसी मुसन्निफ़ की मतबू'आ किताबों की फ़ेहरिस्त वग़ैरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

bibliography

(الف) کتابیات، فہرست کتب، قاموس الکتب: کتب حوالہ کی فہرست جو بعض کتابوں کے آخر میں بطور ضمیمہ درج ہوتی ہے(ب) کسی مصنف یا ناشر یا کسی خاص موضوع کی کتابوں کی فہرست۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bibliography)

نام

ای-میل

تبصرہ

bibliography

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone