تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bent" کے متعقلہ نتائج
bent کے لیے اردو الفاظ
bent کے اردو معانی
اسم
- ٹیڑھا
- کج
- مڑا ہوا
- خمیدہ
- کمان کی طرح خمدار
- خم خوردہ
- جھوک
- جھکاؤ
- موڑ
- میلان
- رجحان
- فطری لگاؤ
- رغبت
- میل
- نرسلیःگھاس
- نرسل زار
- نے کی قسم کا گھاس یا نرسل وغیرہ جو ریلتے ساحلوں پر اگتا ہے
- ایگراسٹس (Agrostis) نسل کا دائمی گھاس جو مخملی لان کے لیے موزوں ہوتا ہے
- گھاس کا قطعہ
- کھلی چراگاہ
صفت
- خمیدہ
- سیدھی حالت سے خمیدہ ہونے کی حالت جیسے مڑی ہوئی انگلی
- مصمم ارادہ کر لینا (جیسے bent on going to college) کالج جانے کا پکا ارادہ کر لیا ہے)
bent के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- टेढ़ा
- कज
- मुड़ा हुआ
- ख़मीदा
- कमान की तरह ख़मदार
- ख़म-ख़ुर्दा
- झूक
- झुकाव
- मोड़
- मैलान
- रुजहान
- फ़ितरी-लगाव
- रग़बत
- मेल
- नर्सली-घास
- नर्सल-ज़ार
- नय की क़िस्म का घास या नर्सल वग़ैरा जो रेलते साहिलों पर उगता है
- एग्रोस्टिस (Agrostis) नस्ल का दाइमी घास जो मख़मली लॉन के लिए मौज़ूँ होता है
- घास का क़त'अ
- खुली-चरागाह
विशेषण
- ख़मीदा
- सीधी हालत से ख़मीदा होने की हालत जैसे मुड़ी हुई उँगली
- मुसम्मम इरादा कर लेना (जैसे bent on going to college) कॉलिज जाने का पक्का इरादा कर लिया है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بنتے دیر لگتی ہے، بگڑتے دیر نہیں لگتی
امیری آسانی سے نہیں آتی جبکہ بگڑتے دیر نہیں لگتی کیونکہ دولت کا بھروسہ نہیں
بَنَت
ایک قسم کی توئی، جس میں گوکھرو، سلمہ، ستارا وغیرہ لگا ہوتا ہے، بیل جس پر نقرئی اور طلائی تاروں کا (اکثر جڑاؤ) کام ہو، لیس
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bent)
bent
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔