تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bonnet" کے متعقلہ نتائج

bonnet

برط (الف) زنانہ یا بچوں کی ٹوپی جس کا تسمہ ٹھوڑی کے نیچے اٹکایا جاتا ہے، عموماً حاشیہ دار کنٹوپ (ب) بغیر حاشیے کی مردانہ یا لڑکوں کی ٹوپی جو اسکاٹ لینڈ میں پہنی جاتی ہے(قب:TAM-O'-SHANTER ) (ج) بول چال: کوئی ہیٹ یا ٹوپ.

بونٹ

کار کے انجن کا قبضہ دار ڈھکن.

bonneted

ببیانہ ٹوپی

bonnethead

ایک قسم کی شارک مچھلی.

sun-bonnet

چوڑے حاشیے کی سوتی ٹوپی ، گردن کو دھوپ سے بچانے کے لیے، خصوصاً بچوں کی ۔.

بِنَّوٹِیا

(مجازاً) پین٘ترے باز ، دان٘و پیچ کھیلنے والا ، چالاک ، عیار۔

بَنْنا ٹَھنْنا

بناو سن٘گھار کرنا : سن٘ورنے میں مبالغہ کرنا ، لباس وغیرہ سے آراستہ ہونا۔

بِن ناتھی کا بَیل

(مجازاً) ایسا شخص جس پر کوئی روک تھام نہ ہو ، شتر بے مہار ، آزاد ، خود مختار۔

bonnet کے لیے اردو الفاظ

bonnet

bonnet کے اردو معانی

اسم

  • سر پوش
  • ڈھکنا
  • بانیٹ
  • ببیانہ
  • سر کی ٹوپی جسے پہلے عام طور پر عورتیں پہنا کرتی تھیں، اب یہ ٹوپی ننوں کے لباس کا ایک حصہ بن چکی ہے
  • ٹوپی جو بچہ گھر سے باہر پہن کر جاتا ہے، یہ ڈوریوں سے کھلتی اور بندھتی ہے
  • پروں والی ٹوپی جو امریکی انڈین سر پر رکھتے ہیں
  • روشن دانوں، کھڑکیوں، دروازوں کے چھجے
  • (برطانوی) موٹر گاڑی کے انجن کا ڈھکنا

bonnet के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • सर-पोश
  • ढकना
  • बोनट / बोनेट
  • बिब्याना
  • सर की टोपी जिसे पहले 'आम तौर पर 'औरतें पहना करती थीं, अब ये टोपी ननों के लिबास का एक हिस्सा बिन चुकी है
  • टोपी जो बच्चा घर से बाहर पहन कर जाता है, ये डोरियों से खुलती और बंधती है
  • परों वाली टोपी जो अमेरिकी इंडियन सर पर रखते हैं
  • राैशन दानों, खिड़कियों, दरवाज़ों के छज्जे
  • (बर्तानवी) मोटर गाड़ी के इंजन का ढकना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

bonnet

برط (الف) زنانہ یا بچوں کی ٹوپی جس کا تسمہ ٹھوڑی کے نیچے اٹکایا جاتا ہے، عموماً حاشیہ دار کنٹوپ (ب) بغیر حاشیے کی مردانہ یا لڑکوں کی ٹوپی جو اسکاٹ لینڈ میں پہنی جاتی ہے(قب:TAM-O'-SHANTER ) (ج) بول چال: کوئی ہیٹ یا ٹوپ.

بونٹ

کار کے انجن کا قبضہ دار ڈھکن.

bonneted

ببیانہ ٹوپی

bonnethead

ایک قسم کی شارک مچھلی.

sun-bonnet

چوڑے حاشیے کی سوتی ٹوپی ، گردن کو دھوپ سے بچانے کے لیے، خصوصاً بچوں کی ۔.

بِنَّوٹِیا

(مجازاً) پین٘ترے باز ، دان٘و پیچ کھیلنے والا ، چالاک ، عیار۔

بَنْنا ٹَھنْنا

بناو سن٘گھار کرنا : سن٘ورنے میں مبالغہ کرنا ، لباس وغیرہ سے آراستہ ہونا۔

بِن ناتھی کا بَیل

(مجازاً) ایسا شخص جس پر کوئی روک تھام نہ ہو ، شتر بے مہار ، آزاد ، خود مختار۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bonnet)

نام

ای-میل

تبصرہ

bonnet

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone