تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bunt" کے متعقلہ نتائج
bunt کے لیے اردو الفاظ
bunt کے اردو معانی
- دَھکیلْنا
- پِیچھے ہَٹنا
- دھکا
bunt के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- धकेलना
- पीछे हटना
- धक्का
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَنَت
ایک قسم کی توئی، جس میں گوکھرو، سلمہ، ستارا وغیرہ لگا ہوتا ہے، بیل جس پر نقرئی اور طلائی تاروں کا (اکثر جڑاؤ) کام ہو، لیس
bonnet
برط (الف) زنانہ یا بچوں کی ٹوپی جس کا تسمہ ٹھوڑی کے نیچے اٹکایا جاتا ہے، عموماً حاشیہ دار کنٹوپ (ب) بغیر حاشیے کی مردانہ یا لڑکوں کی ٹوپی جو اسکاٹ لینڈ میں پہنی جاتی ہے(قب:TAM-O'-SHANTER ) (ج) بول چال: کوئی ہیٹ یا ٹوپ.
bontebok
ایک نسواری رنگ کا ہرن جو جنوبی افریقہ میں پایا جاتا ہے،دم سفید ، سراور پٹّھے پر بھی سفید نشان Damaliscus dorcas.
binet-simon test
نفسیات: بچوں کی ذہانت جانچنے کا ایک طریقہ [فرانسیسی ماہرین نفسیات بینے (م: ۱۹۱۱ء ) و سائمن (م: ۱۹۶۱ء) کے نام پر].
بنتے دیر لگتی ہے، بگڑتے دیر نہیں لگتی
امیری آسانی سے نہیں آتی جبکہ بگڑتے دیر نہیں لگتی کیونکہ دولت کا بھروسہ نہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bunt)
bunt
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔