تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bell" کے متعقلہ نتائج
bell کے لیے اردو الفاظ
bell کے اردو معانی
اسم
- گھنٹی
- دھات سے بنی ہوئی پیالی نما کھوکھلی شے جو بجانے سے تیز بجتی ہوئی غنائی آواز دے
- گھنٹی کی آواز
- جرس
- گھنٹی کی شکل کی کوئی شے
- ناقوس
- قیف یا باجے کا کھلا حصہ
- دھات کی تاروں یا نلیوں سے مرکب کوئی آلہ جو ضرب لگانے پر گھنٹی کی آواز دے
- تال
- گھنگھرو
- کاسۂ گل
- جیلی مچھلی کا جسم
- (فن تعمیر) کسی برگ دار ستون کا بنیادی حصہ
- (جہاز رانی) سمندری جہاز کا وقت ناپنے کا اپنا انداز، جس میں چار گھنٹے کی ایک اکائی ہوتی ہے اور آدھ گھنٹے کے بعد ایک گھنٹی بجائی جاتی ہے
فعل متعدی
- گھنٹی لگانا
- گھنٹی باندھنا
- کسی چیز کے ساتھ گھنٹی لٹکانا
فعل لازم
- دھاڑنا
- شور مچانا
- مستی میں ہرن کا رمبھانا
- گھنٹی کی شکل بن جانا
- (نباتیات) گھنٹی نما پھول پیدا کرنا
bell के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- घंटी
- धात से बनी हुई प्याली नुमा खोखली शय जो बजाने से तेज़ बजती हुई ग़िनाई आवाज़ दे
- घंटी की आवाज़
- जरस
- घंटी की शक्ल की कोई शय
- नाक़ूस
- क़ीफ़ या बाजे का खुला हिस्सा
- धात की तारों या नलियों से मुरक्कब कोई आला जो ज़र्ब लगाने पर घंटी की आवाज़ दे
- ताल
- घुंघरू
- कासा-ऐ-गुल
- जेली मछली का जिस्म
- (फ़न्न-ए-ता'मीर) किसी बर्गदार सुतून का बुनियादी हिस्सा
- (जहाज़ रानी) समुंद्री जहाज़ का वक़्त नापने का अपना अंदाज़, जिस में चार घंटे की एक इकाई होती है और आध घंटे के बा'द एक घंटी बजाई जाती है
सकर्मक क्रिया
- घंटी लगाना
- घंटी बाँधना
- किसी चीज़ के साथ घंटी लटकाना
अकर्मक क्रिया
- धाड़ना
- शोर मचाना
- मस्ती में हिरन का रम्भाना
- घंटी की शक्ल बन जाना
- (नबातियात) घंटी नुमा फूल पैदा करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
bellbird
گھنٹی کی طرح مترنم آواز نکالنے والے پرندوں میں سے کوئی خصوصاً وسطی و جنوبی امریکا کی جنس Procnias سے تعلق رکھنے والی چڑیا، نیوزی لینڈ کا شہد خورا Anthornis melanura اور آسٹریلیا کی چڑیا Oreoica gutturalis۔.
belladonna
نباتیات: ایک زہریلا پودا جس میں ارغوانی پھول اور گہرے ارغوانی رنگ کے بیر لگتے ہیں، مکو، بلاون، عنب الثعلب کی ایک قسم Atropa belladonna جسے deadly nightshade بھی کہتے ہیں۔.
بال پیْن
گولی نما نوک کا قلم جس کے اندر سیاہی سے بھری ہوئی ایک پتلی سی نلکی ہوتی ہے (جسے رفل کہتے ہیں)، جیسے: فونٹن پین کے بعد بال پین کی ایجاد سے لکھنے کے کام میں بڑی سہولت ہوگئی ہے
boll
بیضوی بیج دان، خصوصاً روئی کی پْھٹی۔ امریکا یا میکسیکو کی سُنڈی جس کے حشرے روئی کی پْھٹی کو خراب کرتے ہیں Anthonomus grandis ۔.
بَلّے باز
کرکٹ کے کھیل میں بلے سے کھیل رہا کھلاڑی، بلے سے گیند پر مارنے کے عمل میں ماہر کھلاری، بیٹسمین
ball cock
حوض میں دستے دار چول سے بندھا کھوکھلا گولا جس کی بالائی اور زیریں جنبش سے حوض میں پانی کی سطح ہموار رہتی ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bell)
bell
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔