تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"boll" کے متعقلہ نتائج
boll کے لیے اردو الفاظ
boll کے اردو معانی
اسم
- (نباتیات) ڈوڈا
- برنڈا
- تخم دان کپاس
- کپاس کے پودے کا پھول
- روئی پھول
- کسی بھی پودے کا ڈوڈا
فعل لازم
- ڈوڈے آنا
- تخم دان پیدا ہونا
- ڈوڈا بن جانا
boll के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (नबातियात) डोडा
- बरंडा
- तुख़्म दान कपास
- कपास के पौदे का फूल
- रुई फूल
- किसी भी पौदे का डोडा
अकर्मक क्रिया
- डोडे आना
- तुख़्म दान पैदा होना
- डोडा बिन जाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
boll
بیضوی بیج دان، خصوصاً روئی کی پْھٹی۔ امریکا یا میکسیکو کی سُنڈی جس کے حشرے روئی کی پْھٹی کو خراب کرتے ہیں Anthonomus grandis ۔.
bollard
برط دھات، کنکریٹ یا پلاسٹک کا بنا ہوا چھوٹا کھونٹا خصوصاً چوراہوں پر ٹریفک کے جزیرے کا ایک ّحصہ یا نشان۔.
بُلڈوزَر
ٹین٘ک سے مشابہ ایک مشین جس میں توپ کی بجائے اگلے حصے میں لوہے کے پھار لگے ہوتے ہیں جن کی مدد سے مکانات ڈھائے جاتے ہیں درخت اکھیڑ دیے جاتے ہیں اور ٹیلے کھود دیے جاتے ہیں
بَھئی اَللہ
عورتیں اس محل پر بولتی ہیں جس سے مروتاً اظہار ناراضگی نہ کر سکتی ہوں اور اس نا گوار مزاج امر کا روکنا مقصود ہو.
بَلّے باز
کرکٹ کے کھیل میں بلے سے کھیل رہا کھلاڑی، بلے سے گیند پر مارنے کے عمل میں ماہر کھلاری، بیٹسمین
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (boll)
boll
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔