تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"behindhand" کے متعقلہ نتائج
behindhand کے لیے اردو الفاظ
behindhand کے اردو معانی
فعل متعلق
- تنگ دست
- ایسی حالت میں کہ وسائل ضروریات کے کفیل ثابت نہ ہوں
- بقایا
- تاخیری حالت میں
- مقابلۃً کم ترقی یافتہ طور پر
- پھسڈی پن سے
- سستی سے
- سست رفتار
- پھسڈی
- غیر ترقی یافتہ
- ہیٹا
behindhand के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया-विशेषण
- तंग-दस्त
- ऐसी हालत में कि वसाइल-ए-ज़रूरियात के कफ़ील साबित न हों
- बक़ाया
- ताख़ीरी हालत में
- मुक़ाबलतन कम तरक़्क़ी याफ़्ता तौर पर
- फिसड्डी-पन से
- सुस्ती से
- सुस्त-रफ़्तार
- फिसड्डी
- ग़ैर-तरक़्क़ी-याफ़्ता
- हेटा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَہَن
باپ کی بیٹی، اپنی سگی ماں اور سگے باپ کی لڑکی، ہمشیرہ، خواہر، اپنی ماں یا اپنے باپ کی لڑکی، تایا، چچا، پھوپھی، خالہ یا ماموں کی لڑکی، جی جی
بَہَن اِنْدَر تو بھائی سِکَنْدر
جب کسی کی بہن کسی اہم منصب پر موجود ہو اور بھائی اس تعلق کی بنا پر با رسوخ بن بیٹھے
بَہَن سَو بَرَس کی، بھائی پانْچ بَرَس کا بَرابَر
بھائی خواہ عمر میں چھوٹا ہو خاندان یا رشتے میں بڑا ہی سمجھا جاتا ہے
بَہَن گَھر بھائی کُتّا اور ساس گَھر جَمائی کُتّا
بھائی اگر اپنی بہن کے یہاں رہے یا داماد سسرال میں رہے تو اپنی عزت کھو بیٹھتا ہے
بَہَن سَو بَرَس کی اَور بھائی پان٘چ بَرَس کا
بھائی خواہ عمر میں چھوٹا ہو خاندان یا رشتے میں بڑا ہی سمجھا جاتا ہے
بہن کے گھر بھائی کُتّا، ساسُرے جمائی کُتّا، کُتّا پالے وہ کُتّا، سب کُتّوں کا وہ سردار، جو باپ رہے بیٹی کے بار
بہن کے گھر بھائی اور سَسُر کے گھر داماد کُتّے کے برابر ہے، جو شخص کُتّا رکھے وہ بھی کُتّا ہے مگر سب سے بڑھ کر کُتّا وہ شخص ہے جو اپنی بیٹی کے گھر جا کے رہے
بَھوں
بھون٘پو یا کسی پھون٘ک سے بجائے جانے والے ساز کی آواز : گائے کے ڈکرانے یا کتّے کے بھون٘کنے کی آواز
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (behindhand)
behindhand
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔