تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَہانے مَوت حِیلے رِزْق" کے متعقلہ نتائج

بَہانے مَوت حِیلے رِزْق

موت کا کوئی نہ کوئی سبب ہوتا ہے اور رزق کسی نہ کسی حیلے سے ملتا ہے

حِیلے رِزْق بَہانے مَوت

رزق اور موت کے لیے بہانہ درکار ہے (ادنیٰ سی بیماری سے مر جانے یا تھوڑی سی محنت سے بہت سا رزق مل جانے کے موقع پر بولتے ہیں)

حِیلے رِزْق بَہانَہ مَوت

۔مثل۔ رزق اور موت کے لئے بہانہ درکار ہے۔ اس جگہ بولتے ہیں جب کوئی شخص ادنیٰ سی بیماری سے مرجائے یا کسی کو تھوڑی سی کوشش سے بہت رزق مل جائے۔

ہَر حِیلے رِزق ہَر بَہانے مَوت

موت اور روزی ہرحال میں آتی ہے ، روزی اور موت کے لیے بہانہ چاہیے ہوتا ہے ، ذراسی بیماری سے آدمی مر سکتا ہے اور ذرا سی محنت سے روزی مل سکتی ہے (رک : حیلے رزق بہانے موت) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَہانے مَوت حِیلے رِزْق کے معانیدیکھیے

بَہانے مَوت حِیلے رِزْق

bahaane maut hiile rizqबहाने मौत हीले रिज़्क़

  • Roman
  • Urdu

بَہانے مَوت حِیلے رِزْق کے اردو معانی

قول

  • موت کا کوئی نہ کوئی سبب ہوتا ہے اور رزق کسی نہ کسی حیلے سے ملتا ہے

Urdu meaning of bahaane maut hiile rizq

  • Roman
  • Urdu

  • maut ka ko.ii na ko.ii sabab hotaa hai aur rizk kisii na kisii hiile se miltaa hai

बहाने मौत हीले रिज़्क़ के हिंदी अर्थ

कथन

  • मौत का कोई न कोई कारण होती है और रोज़ी किसी न किसी बहाने से मिलता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَہانے مَوت حِیلے رِزْق

موت کا کوئی نہ کوئی سبب ہوتا ہے اور رزق کسی نہ کسی حیلے سے ملتا ہے

حِیلے رِزْق بَہانے مَوت

رزق اور موت کے لیے بہانہ درکار ہے (ادنیٰ سی بیماری سے مر جانے یا تھوڑی سی محنت سے بہت سا رزق مل جانے کے موقع پر بولتے ہیں)

حِیلے رِزْق بَہانَہ مَوت

۔مثل۔ رزق اور موت کے لئے بہانہ درکار ہے۔ اس جگہ بولتے ہیں جب کوئی شخص ادنیٰ سی بیماری سے مرجائے یا کسی کو تھوڑی سی کوشش سے بہت رزق مل جائے۔

ہَر حِیلے رِزق ہَر بَہانے مَوت

موت اور روزی ہرحال میں آتی ہے ، روزی اور موت کے لیے بہانہ چاہیے ہوتا ہے ، ذراسی بیماری سے آدمی مر سکتا ہے اور ذرا سی محنت سے روزی مل سکتی ہے (رک : حیلے رزق بہانے موت) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَہانے مَوت حِیلے رِزْق)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَہانے مَوت حِیلے رِزْق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone