تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"behind" کے متعقلہ نتائج
behind کے لیے اردو الفاظ
behind کے اردو معانی
حرف جار
- پیچھے
- پشت پر
- آڑ میں
- پیچھے کی طرف
- کسی کی تائید میں
- مقابلتاً بہت پیچھے
- دیر سے
- بہت پرے
- اس پار
- انتہائی زیریں درجے میں
- مقابلتاً کم ترقی پذیر
- ادنیٰ حالت میں
فعل متعلق
- پیٹھ پیچھے
- عقب میں
- پشت پر
- پیچھے
- پچھلے حصے میں یا پچھلی طرف
- نظروں سے غائب
- غیر مرئی
- بقیہ
- پچھلے حصے کی طرف
- پائیں
- سست
- کسی کی رخصت کے بعد باقی ماندہ
اسم
- پشت
- پیٹھ
- (عوامی) سرین
- چوتڑ
behind के देवनागरी में उर्दू अर्थ
पूर्वसर्ग
- पीछे
- पुश्त पर
- आड़ में
- पीछे की तरफ़
- किसी की ताईद में
- मुक़ाबलतन बहुत पीछे
- देर से
- बहुत परे
- उस पार
- इंतिहाई ज़ेरीं दर्जे में
- मुक़ाबलतन कम तरक़्क़ी पज़ीर
- अदना हालत में
क्रिया-विशेषण
- पीठ पीछे
- 'अक़्ब में
- पुश्त पर
- पीछे
- पिछले हिस्से में या पिछली तरफ़
- नज़रों से ग़ाइब
- ग़ैर-मरई
- बक़िया
- पिछले हिस्से की तरफ़
- पाइं
- सुस्त
- किसी की रुख़्सत के बा'द बाक़ी माँदा
संज्ञा
- पुश्त
- पीठ
- ('अवामी) सुरीन
- चूतड़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بِہَنْڈ
زمین جس کی مٹی دریا بہا لے جائے، بارش کے پانی سے کٹی ہوئی زمین جس میں جگہ جگہ مٹی جم کر گرھے پڑ گئے ہوں
بھینڈ
ایک سدا بہار پانی میں پایا جانے والا پودا، لاط : Aeschynomene اسکے تنے موٹے خاص طور پر ہلکی چھال کے اندر سفید گودے کے کھلونے بنائے جاتے ہیں، ہیٹ، ناؤ، شراب کی بوتلوں کے ڈھکنے وغیرہ بنانے کے کام آتا ہے، یا Aspera (linn) وہ کاغذ جو رائس پیپر کہلاتا ہے اسی پودے کو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر بنایا جاتا ہے سولا، پھول سولا
بَھنْڈ تال
ایک طرح کا ناچ گانا جس میں گانے والا گاتا ہے اور اس کے پیچھے اس کے ساتھی تالیاں بجاتے ہیں
بھانْڈ ڈُوبْتا ہے لوگ کَہْتے ہیں گاتا ہے
پرائی مصیبت کو کھیل سمجھتے ہیں ، غیر کی بربادی کو دل لگی جانتے ہیں .
بَھنْڈَک بَھڑیا ہونا
خراب خستہ ہو جانا، ٹوٹ پھوٹ جانا، مشورہ اور معاملہ بگڑجانا یا یوں ہی جاتا آتا رہنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (behind)
behind
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔