تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھون" کے متعقلہ نتائج

بُھون

رک : بھوننا جس کا یہ امر ہے (تراکیب میں مستعمل)

بُھونہَرا

بھون٘را

بُھونا

بُھوننا سے، بُھنا ہوا

بُھونی

بھنی ہوئی، جسے بھون لیا گیا ہو، تراکیب میں مستعمل

بُھونْنا

آگ پر رکھ کر پکانا.

بُھون بھان

بُھون (رک) .

بُھونڈ

رک : بُھن٘ڈ .

بُھونس

(قدیم) رک : بُھوسی ؛ بُھس.

بُھون کھانا

برتنا ، دیکھنا بھالنا.

بُھونجی

رک : بھونی ، تراکیب میں مستعمل .

بُھونجا

بھنا ہوا اناج، چبانا

بُھونیا

رک : بھومیا.

بُھونسی

رک : بھوسی.

بُھونئِیں

رک : بھوئیں (= زمیں ، ملک ، لوگ) .

بُھونسْنا

بھون٘کنے کی حالت یا آواز ، بھوں بھوں.

بُھونسْلا

ہندوؤں کی ایک ذات.

بُھونڈَری

رک : بھونڈری ، بھوں (رک) کا تحتی ؛ ایک چھوٹا سا قطعۂ کاشت جو مالگزاری کے بغیر گانو کے نوکر کو دیا گیا ہو.

بُھون بُھون کھانا

۱. رک : بھون کھانا معنی نمبر ۱ .

بُھونڈول

زلزلہ .

بُھونیارا

رک : بھون٘ہرا ؛ بھوں گھر .

بُھونسانا

کتے کو بھون٘کانا .

بُھونی بھانگ نَہ کَڑْوا تیل

سخت مفلس کے متعلق کہتے ہیں

بُھون بُھلَس لینا

کچا پَکّا پکا لینا، معمولی قسم کا کھانا پکانا

بُھون بھان کے کھانا

رک : بھون کھانا ؛ تیا پان٘چا کرنا ، چٹ کرنا.

بُھونی مُونگ

ہیچ ، میرز ، کم قیمت چیز ، رک : بھونی بھان٘گ.

بُھونسا جِنْس

ہر اناج جب تک چھلکے میں ہو.

بُھونڈ پَیری

رک : بھن٘ڈ پیرا / پیری.

بُھونڈ پَیرا

رک : بھن٘ڈ پیرا / پیری.

بُھونی بھانگ

متاع حقیر ، دانہ دُنکا.

بُھونی کِھچْڑی

کھچڑی جس کو پکاتے وقت پہلے گھی میں بھون لیتے ہیں.

بُھونجی بھانگ

رک : بھونی بھان٘گ .

بُھونے تِیتَر اُڑانا

خلاف عقل کام کرنا

بُھونی مَچْھلی جَل میں پَڑی

کا بنا بنایا بگڑ گیا .

آپ نے اُڑائی ہَے ہَم نے بُھون بُھون کھائی ہَے

ہم تم سے زیادہ چالاک ہیں، تمھاری چالوں کو خوب سمجھتے ہیں

آپ نے اُڑائِیں ہَم نے بُھون بُھون کھائِیں

تُم نے اُڑائیں ، ہَم نے بُھون بُھون کھائِیں

شَرْم بُھون کھانا

بے غیرت ہوجانا ، بے حیائی کی باتیں کرنا .

گولی سے بُھون ڈالْنا

رک : گولی سے اُڑانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھون کے معانیدیکھیے

بُھون

bhuunभून

وزن : 21

دیکھیے: بُھونْنا

بُھون کے اردو معانی

اسم

  • رک : بھوننا جس کا یہ امر ہے (تراکیب میں مستعمل)
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of bhuun

Noun

  • roast
  • roasting

بُھون کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھون)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words