فرقہ مرجیہ (رک) کے بارہ گروہوں میں سے ایک گروہ جس کا بنیادی عقیدہ ہی ہے کہ ایمان لانا استجقاق جنت کے لیے کافی ہے .
بِہِشْتَن
بِہِشتی(۱) (رک) کی تانیث.
بَحْثِ تَقَدُّم
مقدمہ ہونے کی بحث
بھاشا تَتّو
अनुशीलन की वह शाखा (भाषा-विज्ञान से भिन्न) जिसमें किसी विशिष्ट भाषा की प्रकृति, विकास, व्याकरण, कलात्मक सौंदर्य, स्वरूप आदि का अध्ययन, मनन, विश्लेषण आदि किया जाता है
بَھس تِکّا
گوشت کی بھونی ہوئی بوٹی، کوئلوں اور بھونی ہوئی، کباب، خستہ کباب
بَھس ٹِکّا
گوشت کی بھونی ہوئی بوٹی ، کوئلوں اور بھونی ہوئی ، کباب ، خستہ کباب.
بَھسترا
آگ سلگانے کی بھٹی
بَھسْٹری
بَھسَّڑا / بَھسْڑا (رک) کی تانیث ، بہت موٹی اور بھدی.
بِھشْٹا
غلاظت ، گندگی ، پاخانہ ، فضلہ ، براز ، گو ، میلا.
بِھشْتا
سقا ، پانی بھر نے والا یا پلانے والا.
بَحْثِ تَمادِی
درازیٔ میعاد کی بحث
بھِشْتی
رک : بھشتا
بِھشتن
بھشتی کی تانیث، مشک میں بھر کر پانی ڈھونے والی یا پلانے والی عورت، مشک کے ذریعہ پانی ڈھونے والی عورت، سقہ
بَحْث اُٹھانا
بحث و تکرار کا سلسلہ شروع کرنا، کسی موضوع کا زیر بحث لانا.
بِھسْتھ
کن٘ول کی جڑ.
بِھسْٹَل
زنِ پلید.
بَحْث طَلَب
جس میں بحث و مباحثے کی ضرورت ہو
بِھشْٹَل
رک: بھشٹل
بَحْث و تَکْرَار
تبادلہ خیال، باہم گفتگو کرنا،باہم تکرار
بَحْث و تَمْحِیص
तर्क-वितर्क, वादविवाद ।।
بے ہُوشی طاری ہونا
غش آنا، بیہوش ہوجانا
کَھڑا بَہِشت میں گَیا
۔(عو) سیدھا بہشت میں گیا۔
کَھڑا بَہِشْت میں جانا
سیدھا جنت میں جانا.
شَدّاد کی بَہِشْت
شدّاد کی جنت.
ہَڈِّیاں بَہِشت میں ہوں
(دعائے مغفرت) بہشت میں جائے، جنت نصیب ہو
چاہے مُردَہ دوزَخ میں جائے چاہے بَہِشْت میں ، اَپْنے حَلْوے مَانڈے سے غَرَض
کسی دوسرے کی پروا نہ کرتے ہوئے اپنی بہتری پر نظر رکھنا ، خود غرضی دکھانے کے موقع پر کہتے ہیں.
مُردَہ بِہِشْت میں جائے چاہے دوزخ میں ، حَلوے مانْڈے سے کام
خود غرض آدمی کو اپنے مطلب سے کام ہے کوئی جیے یا مرے ۔
واصِلِ بِہِشْت
جنت میں جانے والا ؛ (مجازاً) مرحوم و مغفور (کسی نیک شخص کے لیے مستعمل) ۔

English meaning of behest , behest meaning in english, behest translation and definition in English.
behest का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi
ریختہ ڈکشنری کا تعاون کیجیے- اردو کو فروغ دینے کے لیے عطیہ کیجیے
ریختہ ڈکشنری اردو زبان کے تحفظ اور فروغ کے لیے ریختہ فاؤنڈیشن کا ایک اہم پہل ہے۔ ریختہ ڈکشنری کی ٹیم ڈکشنری اور اس کے استعمال کو مزید سہل اور معنی خیز بنانے کے لیے پورے انہماک کے ساتھ لگی ہوئی ہے۔ برائے مہربانی ریختہ ڈکشنری کو دنیا کی بہترین سہ لسانی لغت بنانے میں اپنے عطیات سے نواز کر ہمارا تعاون کیجیے۔ عطیہ دہندگان سیکشن 80 G کے تحت ٹیکس مراعات کے مستحق ہوں گے۔