تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَحْث و تَکْرَار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَحْث و تَکْرَار کے معانیدیکھیے
اصل: عربی
دیکھیے: بَحْث مُباحَثَہ
بَحْث و تَکْرَار کے اردو معانی
اسم، مؤنث، مرکب لفظ
- تبادلہ خیال، باہم گفتگو کرنا،باہم تکرار
شعر
یہ سارا تجزیہ یہ بحث و تکرار
ہوس پشتارے کیا کیا ڈھو رہی ہے
میں جو کہتا ہوں تم سنو تو سہی
بحث و تکرار میں رکھا کیا ہے
English meaning of bahs-o-takraar
बहस-ओ-तकरार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, संयुक्त शब्द
- तर्क-वितर्क या खण्डन मंडन के रूप में होनेवाला वाद-विवाद
بَحْث و تَکْرَار کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَحْث و تَکْرَار)
بَحْث و تَکْرَار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔