تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bee" کے متعقلہ نتائج
bee کے لیے اردو الفاظ
bee کے اردو معانی
اسم
- شہد کی مکھی
- نحل
- مہال مکھی
- جنس نحل (Apis) کی کوئی سی مکھی، بالخصوص شہد اور موم بنانے والی مکھی جو چھتے بنا کر رہتی ہے
- اسی قسم کے دیگر متعدد خلوت یا معاشرت پسند کیڑوں میں سے کوئی ایک
- نحل یا اس کی تصویر (جسے نپولین آرائشی کے طور پر استعمال کرتا تھا)
- (امریکی) مل کر کام کرنے یا تفریح کے لیے کوئی اجتماع
bee के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- शहद की मक्खी
- नहल
- मुहाल-मक्खी
- जिंस-ए-नहल (Apis) की कोई सी मक्खी, बिल-ख़ुसूस शहद और मोम बनाने वाली मक्खी जो छत्ते बना कर रहती है
- इसी क़िस्म के दीगर मुत'अद्दिद ख़ल्वत या मु'आशरत पसंद कीड़ों में से कोई एक
- नहल या उस की तस्वीर (जिसे नेपोलियन आराइशी के तौर पर इस्ते'माल करता था)
- (अमरीकी) मिल कर काम करने या तफ़रीह के लिए कोई इज्तिमा'
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
باع
دونوں ہاتھ دائیں اور بائیں جانب پھیلانے کے بعد ایک ہاتھ کے بیچ کی انگلی کے کنارے سے دوسرے ہاتھ کی بیچ کی انگلی کے کنارے تک کا فاصلہ
بَہ
فارسی حروف اردو میں حسب ذیل معنی کے ساتھ مستعمل، جیسے: بہ خیرو عافیت(= خیریت کے ساتھ)، بآسانی(= آسانی کے ساتھ)، ساتھ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bee)
bee
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔