تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"beef" کے متعقلہ نتائج
beef کے لیے اردو الفاظ
beef کے اردو معانی
اسم
- بیل یا گائے کا گوشت
- بیف
- بڑا گوشت
- بیل کی نسل کا کوئی بھی بالغ جانور جیسے بیل، سانڈ، گائے یا خصّی بیل
- ان کا گوشت جو غذا کے طور پر کھایا جاتا ہے
- (بول چال) عضلات یا پٹھوں کی مضبوطی
- قوت
- انسانی گوشت
- کسی آدمی کا وزن
- (عوامی) شکایت یا احتجاج
فعل لازم
- (عوامی) شکایت کرنا یا احتجاج کرنا
beef के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बैल या गाय का गोश्त
- बीफ़
- बड़ा गोश्त
- बैल की नस्ल का कोई भी बालिग़ जानवर जैसे बैल, सांड, गाय या ख़स्सी बैल
- उन का गोश्त जो ग़िज़ा के तौर पर खाया जाता है
- (बोल चाल) 'अज़लात या पुट्ठों की मज़बूती
- क़ुव्वत
- इंसानी-गोश्त
- किसी आदमी का वज़्न
- ('अवामी) शिकायत या एहतिजाज
अकर्मक क्रिया
- ('अवामी) शिकायत करना या एहतिजाज करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
باف
(مرکبات میں جزو اول کے مفہوم کے ساتھ مل کر مستعمل) بُننے والا، بَٹنے والا، تاگے وغیرہ کا تانا بانا درست کرکے اسے کپڑے وغیرہ کی شکل میں لانے والا جیسے: نور باف، شال باف
buffer
حیاتی کیمیا: (الف) ٹکر روک، تھاپی ،ضرب خور، جو تصادم کو روکنے کے لیے ہوتا ہے (ب) برط: ریل کے ڈبوں کی پشت اور سامنے کے رُخ پر لگی ہوئی ایسی ہی دہری کل۔.
buffalo
بھینس بھینسا ، دو انواع میں سے کوئی : افریقی Synceros caffer یا ایشیائی Bubalus arnee جس کے بھاری سینگ پیچھے کی طرف مڑے ہوتے ہیں۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (beef)
beef
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔