تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bawl" کے متعقلہ نتائج

bawl

بَین کَرنا

bawler

غل یا شور مچانے والا

bawling

چلانا

باوْلی ہانْڈی

سب قسم کی ایک ساتھ پکی ہوئی ترکاریاں ، گجربھت

باولی کھاٹ کے باولے پائے باولی رانڈ کے باولے جائے

والدین کا اثراولاد میں ضرور منتقل ہوتا ہے، نا سمجھ اور جاہل مائیں بچوں کی صحیح تربیت نہیں کرسکتیں

باولے گاؤں میں اُونٹ پَرمِیشَر

بے وقوف لوگ ہر عجیب الخلقت شے کو عظیم سمجھنے لگتے ہیں

bewail

گریہ زاری کرنا

bowl

بادِیَہ

bowel

اَنتْڑی

باوْلا پَن

پاگل ہونے کی کیفیت یا صورتِ حال، پاگل پن، خبط، بے عقل پن

بَوال

آفت، بلا، مصیبت، تماشہ کھڑا کرنا، بکھیڑا، فساد

باوَل

باؤلا

bevel

نجّاری (بڑھئی کے کام) یا سنگتراشی میں کوئی ڈھالو سطح۔.

باوْلا کُتّا ہِرَن کَھدیڑے

جب آدمی کو دیوانے کی طرح کسی کام کی دھن ہوجاےے تو وہ اپنی طاقت سے زیادہ حوصلہ کرتا ہے

باوْلی بَہُو آگ کو جاوے، اُپلْا ڈالے تَوا اُٹھا لاوے

بے وقوف بھی اپنے فائدے کی بات کو خوب سمجھتا ہے، ظاہر کی بیوقوف باطن کی ہوشیار

بَوّال

بہت پیشاب کرنے والا

باوْلے کو آگ بَتائی اُس نے لے گَھر کو لَگائی

بے وقوف آدمی ذرا سے اکسانے میں مشتعل ہو کر اپنا نقصان کر بیٹھتا ہے

باوْلی دینا

شکاری جانور یا پرند کو کسی جانور پر چھوڑ کر دلیر کرنا ، لاک پر لگانا ، ہمت بڑھانا .

باوْلے

باولا کی مغیرہ حالت، ترکیبات میں مستعمل

باؤلا

پاگل، دیوانہ، سڑی، خبطی

باؤلی

حجامت کی ایک قسم

باوْلی ہَنْڈِیا

dish of various vegetables

باوْلا کُتّا

وہ آدمی جو خواہ مخواہ دوسرے کو ایذا پہنْچائے

باولے ہو

بد حواس ہو، نا سمجھ ہو، اچھا برا نہیں سمجھتے

باؤلا ہونا

پاگل ہونا، بورانا

باوْلا بَنانا

بے وقوف بنانا، بد حواس کردینا

باوْلی بَتانا

جھانْسا دینا، فریب دینا، بھرّی دینا، اشتعال دینا

باؤلے کُتّے کا کاٹنا

بَک بَک کرنا، بکواس کرنا

bowlegged

بینڈا

bowling green

کھيل کا ميدان

bewailed

ہاتھ ملنا

bewilder

بَھٹْکانا

beweltered

خون میں لتھڑنا

bewildered

گَھبْرایا

bewildering

پریشان کن

bewilderment

وَحْشَت زَدْگی

باولے کُتّے نے کاٹا ہے

پاگل ہوگیا ہے دیوانوں کی سی باتیں کرتا ہے (اکثر سوالیہ فقرے میں مستعمل)

بالَر

(کرکٹ) کھلانے کے لیے گین٘د پھین٘کنے والا کھلاڑی.

بولَر

(کرکٹ) بلّے باز کھلاڑی کی طرف مقرر طریقے سے گین٘د پھین٘کنے والا کھلاڑی

bowler

bowling

گيند پھينکنے کا عمَل

bowline

مضبُوط گِرہ جِس میں رسّی اپنی جگہ سے کھِسک نہ سکے

bivalent

کیمیا: دو کو پکڑ نے، شامل کر نے، ساتھ ملانے والا ، دو گرفتہ ( مثلاً سالمہ).

bivalve

آبی صدفوں کی مختلف دو صدفی قسموں میں سے کوئی جن میں دو جڑ واں بغلی خانے ہوتے ہیں، جیسے کستورا مچھلی امّ الخلول ۔.

bivalence

(کِيمِيا) دو گَرِفتَگی

باو لینا

ہوا اوپر کھینچنا (گھوڑوں کا ایک عیب)

بالِنگ

کرکٹ: بلہ باز کھلاڑی کی طرف اسے کھلانے کے لیے مقررہ طریقے سے گیند پھینکنا

بولِن٘گ کِرِیز

(کرکٹ) (بولر اور کھلاڑی کے) وکٹوں کے دونوں طرف کا مقرر خط جس کے باہر یہ دونوں قدم نہیں رکھ سکتے.

کُچھ تو باؤلی، کُچھ بُھوتوں کَھدیڑی

ایک تو خود ہی پگلی پھر مصیبت کی ماری، مصیبت پر مصیبت

beggar's bowl

کاسۂ گدائی

اپنے باؤلوں کو روئے دوسرے کے باؤلوں کو ہنسے

اپنے پاگلوں کو رونا اوردوسرے کے پاگلوں کو ہنسنا، اپنے نقصان پر افسوس کرنا اور دوسرے کے نقصان پر خوش ہونا

wassail-bowl

جام صحت پیش کرنے میں استعمال ہونے والا پیالہ خصوصاً شام ،کرسمس اور بارھویں شب میں۔.

اُتاولا سو باولا، دھیرا سو گمبھیرا

جلدی کرنے والا پاگل ہوتا ہے اور آہستہ کا م کرنے والا عقلمند، جلد بازی اچھی نہیں ہے

مِیاں باوْلے، اُوپَر سے پی بَھنگ

رک : ایک تو تھا ہی دیوانہ اس پر آئی بہار.

super bowl

تجارتی نام: مخصوص(امریکی فٹ بال میں) ہر سال نیشنل فٹ بال لیگ اور امریکی فٹ بال کانفرنس کے جیتنے والوں کے درمیان کھیلا جانے والا فیصلہ کن میچ۔.

rice-bowl

وہ خطہ جہاں چاول کثرت سے پیدا ہوتا ہو۔.

جَھکل باوَل ہو رَہی ہے

بیہودہ بحث تکرار ہو رہی ہے.

اَکیلا سو باوْلا، دُوکیلا سو سَنگ، تِکیلا سو کَھٹ پَٹ، چَوکیلا سو جَنگ

آدمی تنہا ہو تو اسے وحشت ہوتی ہے دو ہوں تو دل مضبوط ہوتا ہے ےہن ہوں تو باہم کھٹ پٹ شروع ہوجاتی ہے اور چار (یا زیادہ) ہوں تو لڑ بیٹھتے ہیں

bawl کے لیے اردو الفاظ

bawl

bɔːl

bawl کے اردو معانی

فعل لازم

  • چیخنا
  • چلانا
  • پوری آواز سے چلانا
  • بچے کی طرح اونچی آواز میں رونا
  • چیخ کر بولنا
  • غل ؍ شور مچانا
  • غوغا کرنا
  • کسی پر برس پڑنا
  • جھلا کر بولنا

فعل متعدی

  • زور سے اعلان کرنا
  • کڑکنا
  • اونچی آواز لگا کر بیچنا
  • ہانک لگانا

اسم

  • غل و غپاڑہ
  • تند و تیز چیخ یا شور
  • غوغا
  • چیخ پکار
  • اونچی آواز سے رونے کا عرصہ

bawl के देवनागरी में उर्दू अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • चीख़ना
  • चिल्लाना
  • पूरी आवाज़ से चिल्लाना
  • बच्चे की तरह ऊँची आवाज़ में रोना
  • चीख़ कर बोलना
  • ग़ुल / शोर मचाना
  • ग़ोग़ा करना
  • किसी पर बरस पड़ना
  • झल्ला कर बोलना

सकर्मक क्रिया

  • ज़ोर से ए'लान करना
  • कड़कना
  • ऊँची आवाज़ लगा कर बेचना
  • हाँक लगाना

संज्ञा

  • ग़ुल-ओ-ग़पाड़ा
  • तुंद-ओ-तेज़ चीख़ या शोर
  • ग़ोगा
  • चीख़-पुकार
  • ऊँची आवाज़ से रोने का 'अर्सा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

bawl

بَین کَرنا

bawler

غل یا شور مچانے والا

bawling

چلانا

باوْلی ہانْڈی

سب قسم کی ایک ساتھ پکی ہوئی ترکاریاں ، گجربھت

باولی کھاٹ کے باولے پائے باولی رانڈ کے باولے جائے

والدین کا اثراولاد میں ضرور منتقل ہوتا ہے، نا سمجھ اور جاہل مائیں بچوں کی صحیح تربیت نہیں کرسکتیں

باولے گاؤں میں اُونٹ پَرمِیشَر

بے وقوف لوگ ہر عجیب الخلقت شے کو عظیم سمجھنے لگتے ہیں

bewail

گریہ زاری کرنا

bowl

بادِیَہ

bowel

اَنتْڑی

باوْلا پَن

پاگل ہونے کی کیفیت یا صورتِ حال، پاگل پن، خبط، بے عقل پن

بَوال

آفت، بلا، مصیبت، تماشہ کھڑا کرنا، بکھیڑا، فساد

باوَل

باؤلا

bevel

نجّاری (بڑھئی کے کام) یا سنگتراشی میں کوئی ڈھالو سطح۔.

باوْلا کُتّا ہِرَن کَھدیڑے

جب آدمی کو دیوانے کی طرح کسی کام کی دھن ہوجاےے تو وہ اپنی طاقت سے زیادہ حوصلہ کرتا ہے

باوْلی بَہُو آگ کو جاوے، اُپلْا ڈالے تَوا اُٹھا لاوے

بے وقوف بھی اپنے فائدے کی بات کو خوب سمجھتا ہے، ظاہر کی بیوقوف باطن کی ہوشیار

بَوّال

بہت پیشاب کرنے والا

باوْلے کو آگ بَتائی اُس نے لے گَھر کو لَگائی

بے وقوف آدمی ذرا سے اکسانے میں مشتعل ہو کر اپنا نقصان کر بیٹھتا ہے

باوْلی دینا

شکاری جانور یا پرند کو کسی جانور پر چھوڑ کر دلیر کرنا ، لاک پر لگانا ، ہمت بڑھانا .

باوْلے

باولا کی مغیرہ حالت، ترکیبات میں مستعمل

باؤلا

پاگل، دیوانہ، سڑی، خبطی

باؤلی

حجامت کی ایک قسم

باوْلی ہَنْڈِیا

dish of various vegetables

باوْلا کُتّا

وہ آدمی جو خواہ مخواہ دوسرے کو ایذا پہنْچائے

باولے ہو

بد حواس ہو، نا سمجھ ہو، اچھا برا نہیں سمجھتے

باؤلا ہونا

پاگل ہونا، بورانا

باوْلا بَنانا

بے وقوف بنانا، بد حواس کردینا

باوْلی بَتانا

جھانْسا دینا، فریب دینا، بھرّی دینا، اشتعال دینا

باؤلے کُتّے کا کاٹنا

بَک بَک کرنا، بکواس کرنا

bowlegged

بینڈا

bowling green

کھيل کا ميدان

bewailed

ہاتھ ملنا

bewilder

بَھٹْکانا

beweltered

خون میں لتھڑنا

bewildered

گَھبْرایا

bewildering

پریشان کن

bewilderment

وَحْشَت زَدْگی

باولے کُتّے نے کاٹا ہے

پاگل ہوگیا ہے دیوانوں کی سی باتیں کرتا ہے (اکثر سوالیہ فقرے میں مستعمل)

بالَر

(کرکٹ) کھلانے کے لیے گین٘د پھین٘کنے والا کھلاڑی.

بولَر

(کرکٹ) بلّے باز کھلاڑی کی طرف مقرر طریقے سے گین٘د پھین٘کنے والا کھلاڑی

bowler

bowling

گيند پھينکنے کا عمَل

bowline

مضبُوط گِرہ جِس میں رسّی اپنی جگہ سے کھِسک نہ سکے

bivalent

کیمیا: دو کو پکڑ نے، شامل کر نے، ساتھ ملانے والا ، دو گرفتہ ( مثلاً سالمہ).

bivalve

آبی صدفوں کی مختلف دو صدفی قسموں میں سے کوئی جن میں دو جڑ واں بغلی خانے ہوتے ہیں، جیسے کستورا مچھلی امّ الخلول ۔.

bivalence

(کِيمِيا) دو گَرِفتَگی

باو لینا

ہوا اوپر کھینچنا (گھوڑوں کا ایک عیب)

بالِنگ

کرکٹ: بلہ باز کھلاڑی کی طرف اسے کھلانے کے لیے مقررہ طریقے سے گیند پھینکنا

بولِن٘گ کِرِیز

(کرکٹ) (بولر اور کھلاڑی کے) وکٹوں کے دونوں طرف کا مقرر خط جس کے باہر یہ دونوں قدم نہیں رکھ سکتے.

کُچھ تو باؤلی، کُچھ بُھوتوں کَھدیڑی

ایک تو خود ہی پگلی پھر مصیبت کی ماری، مصیبت پر مصیبت

beggar's bowl

کاسۂ گدائی

اپنے باؤلوں کو روئے دوسرے کے باؤلوں کو ہنسے

اپنے پاگلوں کو رونا اوردوسرے کے پاگلوں کو ہنسنا، اپنے نقصان پر افسوس کرنا اور دوسرے کے نقصان پر خوش ہونا

wassail-bowl

جام صحت پیش کرنے میں استعمال ہونے والا پیالہ خصوصاً شام ،کرسمس اور بارھویں شب میں۔.

اُتاولا سو باولا، دھیرا سو گمبھیرا

جلدی کرنے والا پاگل ہوتا ہے اور آہستہ کا م کرنے والا عقلمند، جلد بازی اچھی نہیں ہے

مِیاں باوْلے، اُوپَر سے پی بَھنگ

رک : ایک تو تھا ہی دیوانہ اس پر آئی بہار.

super bowl

تجارتی نام: مخصوص(امریکی فٹ بال میں) ہر سال نیشنل فٹ بال لیگ اور امریکی فٹ بال کانفرنس کے جیتنے والوں کے درمیان کھیلا جانے والا فیصلہ کن میچ۔.

rice-bowl

وہ خطہ جہاں چاول کثرت سے پیدا ہوتا ہو۔.

جَھکل باوَل ہو رَہی ہے

بیہودہ بحث تکرار ہو رہی ہے.

اَکیلا سو باوْلا، دُوکیلا سو سَنگ، تِکیلا سو کَھٹ پَٹ، چَوکیلا سو جَنگ

آدمی تنہا ہو تو اسے وحشت ہوتی ہے دو ہوں تو دل مضبوط ہوتا ہے ےہن ہوں تو باہم کھٹ پٹ شروع ہوجاتی ہے اور چار (یا زیادہ) ہوں تو لڑ بیٹھتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bawl)

نام

ای-میل

تبصرہ

bawl

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone