تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"باوْلے کو آگ بَتائی اُس نے لے گَھر کو لَگائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں باوْلے کو آگ بَتائی اُس نے لے گَھر کو لَگائی کے معانیدیکھیے
باوْلے کو آگ بَتائی اُس نے لے گَھر کو لَگائی
baavle ko aag bataa.ii us ne le ghar ko lagaa.ii•बावले को आग बताई उस ने ले घर को लगाई
ضرب المثل
باوْلے کو آگ بَتائی اُس نے لے گَھر کو لَگائی کے اردو معانی
-
بے وقوف آدمی ذرا سے اکسانے میں مشتعل ہو کر اپنا نقصان کر بیٹھتا ہے
مثال - آتے ہی انھوں نے بیٹی کو ہلسایا باولےکوآگ دکھائی اس نے لے لکٹی گھرکو لگائی اور وہ چڑیل کی طرح بی عزت النسا کے پیچھے پڑی۔
बावले को आग बताई उस ने ले घर को लगाई के हिंदी अर्थ
-
मूर्ख व्यक्ति थोड़ा सा उकसाने में उग्र होकर अपना नुक़्सान कर बैठता है
उदाहरण - आते ही उन्होंने बेटी को हिलसाया बावले को आग दिखाई उसने ले लक्टी घर को लगाई और वह चुड़ैल की तरह बेइज़्ज़तु-न्निसा के पीछे पड़ी।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (باوْلے کو آگ بَتائی اُس نے لے گَھر کو لَگائی)
باوْلے کو آگ بَتائی اُس نے لے گَھر کو لَگائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔