تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُتاولا سو باولا، دھیرا سو گمبھیرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُتاولا سو باولا، دھیرا سو گمبھیرا کے معانیدیکھیے
اُتاولا سو باولا، دھیرا سو گمبھیرا
utaavlaa so baavlaa, dhiiraa so gambhiiraa•उतावला सो बावला, धीरा सो गंभीरा
نیز - اُتاوْلا سو باوْلا, دھیرا سو گمبھیرا
ضرب المثل
اُتاولا سو باولا، دھیرا سو گمبھیرا کے اردو معانی
- جلدی کرنے والا پاگل ہوتا ہے اور آہستہ کا م کرنے والا عقلمند، جلد بازی اچھی نہیں ہے
- اتاولا شخص بیوقوف ہوتا ہے، صبر کرنے والا شخص ہی عقلمند کہلاتا ہے
English meaning of utaavlaa so baavlaa, dhiiraa so gambhiiraa
- haste makes waste
उतावला सो बावला, धीरा सो गंभीरा के हिंदी अर्थ
- जल्दी करने वाला मूर्ख होता है एवं धीरे काम करने वाला बुद्धिमान, जल्दबाज़ी अच्छी नहीं है
- उतावला व्यक्ति पागल होता है, धैर्य वाला पुरुष ही गंभीर कहलाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُتاولا سو باولا، دھیرا سو گمبھیرا)
اُتاولا سو باولا، دھیرا سو گمبھیرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔