تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُچھ تو باؤلی، کُچھ بُھوتوں کَھدیڑی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُچھ تو باؤلی، کُچھ بُھوتوں کَھدیڑی کے معانیدیکھیے
کُچھ تو باؤلی، کُچھ بُھوتوں کَھدیڑی
kuchh to baavlii, kuchh bhuuto.n khade.Dii•कुछ तो बावली, कुछ भूतों खदेड़ी
ضرب المثل
کُچھ تو باؤلی، کُچھ بُھوتوں کَھدیڑی کے اردو معانی
- ایک تو خود ہی پگلی پھر مصیبت کی ماری، مصیبت پر مصیبت
- بیوقوف عورت کے متعلق کہتے ہیں کہ پہلے ہی بیوقوف تھی حالات نے اور بھی مت مار دی
कुछ तो बावली, कुछ भूतों खदेड़ी के हिंदी अर्थ
- एक तो स्वयं ही पगली फिर मुसीबत की मारी, विपत्ति पर विपत्ति
- मूर्ख औरत के संबंधित कहते हैं कि पहले ही मूर्ख थी हालात ने और भी मत मार दी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُچھ تو باؤلی، کُچھ بُھوتوں کَھدیڑی)
کُچھ تو باؤلی، کُچھ بُھوتوں کَھدیڑی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔