تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bathe" کے متعقلہ نتائج
bathe کے لیے اردو الفاظ
bathe کے اردو معانی
فعل متعدی
- نہلانا
- صحت یا صفائی کے لیے تفریحاً ڈبکی دینا
- دھونا
- گیلا کرنا
- کسی آب صورت شے میں ڈبونا
- کسی مائع سے تر کرنا
- تیرنے کے لیے جانا
فعل لازم
- غسل کرنا
- باتھ میں ہونا یا لیٹنا
- پانی یا کسی اور مائع میں ہونا
- پانی میں تربتر یا گھرے ہونے کی حالت میں ہونا
اسم
- (برطانوی) جھیل وغیرہ میں نہانے کا عمل
bathe के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- नहलाना
- सेहत या सफ़ाई के लिए तफ़रीहन डुबकी देना
- धोना
- गीला करना
- किसी आब सूरत शय में डुबोना
- किसी माए' से तर करना
- तैरने के लिए जाना
अकर्मक क्रिया
- ग़ुस्ल करना
- बाथ में होना या लेटना
- पानी या किसी और माए' में होना
- पानी में तर-ब-तर या घिरे होने की हालत में होना
संज्ञा
- (बर्तानवी) झील वग़ैरा में नहाने का 'अमल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بیٹھے بیٹھے تو قارون کا خزانہ بھی خالی ہو جاتا ہے
بیکار بیٹھ کر خرچ کرنے سے کتنی ہی دولت یا جائیداد ہو ختم ہو جاتی ہے اس لیے کمائی کرنی چاہیے
بَیٹھے بَیٹھائے
بے سبب، بےسود، بے فائدہ، بے واسطہ، خواہ مخواہ، اچانک، بلاوجہ، ناحق، ناگہاں، یکایک، بغیر کچھ کئے
خالی گَھر میں قَلَندَر آ بَیٹھے
خالی مکان میں کچھ آسیب ہوجاتا ہے، مطلب یہ کہ گھر خالی نہیں چھوڑنا چاہیے
بَیٹھی کَھڑی
(تیراکی) تیراکی کی ایک صورت جس میں پیراک چت لیٹ کر پیروں کو ایک خاص وضع سے رکھ کر تیرتا ہے.
بَیٹھے بَیٹھے
دیر تک بیٹھنے کا سلسلہ جاری رہنے سے، جیسے : بیٹھے بیٹھے جی اکتا گیا، چلو اب ذرا کہیں چہل قدمی کر آئیں، بیٹھے بٹھائے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bathe)
bathe
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔