تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bagel" کے متعقلہ نتائج

bagel

امریکا گول چھلے دار سخت قسم کی روٹی.

بَگیلا

شیر کا بچہ ، بگھیلا

بَگیلْنا

ڈھکیلنا، پھینکنا

بَغَل

(دائیں بائیں) جانب، طرف

بِغال

(متعدد) خچر

بَنْگال

برصغیر پاک و ہند کا ایک صوبہ (تقسیم ہند کے بعد پاکستانی حصہ مشرقی پاکستان، (1970 کے بعد بنگلہ دیش) اور بھارتی حصہ مغربی بنگال یا بنگال کہلایا) (ادبیات میں حسن جادو اور موسیقی کے لیے بطور تلمیح مستعمل)

بَغَل گاہ

دائیں یا بائیں طرف کی جگہ میمنہ یا میسرہ (فوج کا)۔

بغل میں لڑکا، شہر میں ڈَھنڈورا

چیز پاس ہے اور اس کی تلاش ہر جگہ ہو رہی ہے

بَغَل کا پھوڑا

سخت تکلیف دینے والا، ایذا پہنْچانے والا

بَغَل کا دُشْمَن

وہ دشمن جو پہلو ہی میں ہو، بغلی دشمن

بَغَل پَرْوَرْدَہ

گودیوں میں پلا ہوا، ناز و نعم میں پرورش پایا ہوا لاڈلا، دلارا

بَغَل بِلائی

بغل کا پھوڑا ککرالی (روایتی طور پر مشہور ہے کہ یہ پھوڑا بلی کے چٹا دینے سے اچھا ہوجاتا ہے اس لئے یہ نام پڑا)

بَغَل میں چُھری مُنْہ میں رام رام

بظاہر دوست بہ باطن دشمن جانی

بَغَل میں دَبانا

کسی چیز کو بغل میں لینا یا رکھنا

بَغَل میں دابْنا

کسی چیز کو بغل میں لینا یا رکھنا

بَغَل میں بَچَّہ شَہْر میں ڈَھنڈورا

چیز تو پاس ہے اور دنیا بھر میں اس کی تلاش ہو رہی ہے

بَغَل میں مُنْھ ڈالنْا

سرنیچا کرنا، شرمندہ ہونا، خجل ہوجانا

بَغَل والا

ملحق ، متصل ، ملا ہوا (مکان ، کمرہ وغیرہ) دائیں یا بائیں طرف کا

بَغَل میں اِیمان دَبانا

ایمان کو بالاے طاق رکھنا، بددیانتی کرنا

بَغَل میں اِیمان دابْنا

ایمان کو بالاے طاق رکھنا، بددیانتی کرنا

بَغَل بَنْدی

وہ لباس جس کے بند بغل میں ہوں۔

بَغَل زَن

(مجازاً) خوش ہونے والا، تمسخر کرنے والا، مذاق اڑانے والا

بَغَل میں سونٹْا نام غَرِیب داس

اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جس کے نام اور کردار میں تضاد ہو

بَغل میں مُنہ ڈالنا

شرمندہ ہونا، خجالت ظاہر کرنا

بَغَل میں اَچْھنا

گود میں آکر بیٹھنا یا بغلگیر ہونا پاس لیٹنا

بَغَل پَرْوَر

بغل بروردہ (رک) کی تخفیف۔

بَغَل بَنْد

ایک طرح کی اچکن یا قبا جس کے بانْدھنے کے لیے بغل میں بند لگے ہوتے ہیں

بَغَل گَنْد

۱. بغل کے پسینے میں بد بو کی بیماری ایک مرض جس کے باعث بغل سے بری قسم کی بو آنے لگتی ہے۔

بَغَل بَچَّہ

تقریباً دو تین سال کا بچہ جسے آسانی سے گود میں لیا جاسکے

بَغَل بُچَّہ

بغل کے نیچے کا ابھرا ہوا گوشت جو سینے تک پھیلا ہوتا ہے

بَغَل میں آنا

گود میں آکر بیٹھنا یا بغلگیر ہونا پاس لیٹنا

بَغَل سُونْگھنا

متلی یا قے روکنے کے لیے بغل کی طرف ناک جھکا کر سانْس لینا

بَغَل مار

فن کشتی کا ایک دائْو(جس میں اپنے دونوں ہاتھوں کو ایک دم حریف کی دونوں بغلوں میں ڈال کر اور اپنا منْھ حریف کی داہنی بغل کی طرف کرکے اپنے داہنے کھوے اور بازو سے حریف کا بایاں ہاتھ اچھال کر پیچھے جا کر دوسرے دانو پر چت کردے)

بَغَل گِیر

گلے لگانے والا، معانقہ کرنے والا

بَغَل بھینْچْنا

بغل کو بہت قوت کے ساتھ بازو سے دبانا (اکثر تکلیف یا سردی وغیرہ کے وقت)۔

بَغَل میں لینا

پہلو میں رکھنا

بَغَل میں مارنْا

پہلو میں ضرب لگانا

بَغَل میں پالْنا

حمایت میں پرورش کرنا، اپنی نگرانی میں پال پوس کر بڑا کرنا

بَغَل گِیری

گلے ملنے کی کیفیت، ہم آغوشی، معانقہ

بَغَل کا گُھونْسا

رک : بغلی گھونْسا.

بَغل میں ہونا

پہلو میں ہونا، نہایت نزدیک ہونا

بَغَل میں توشَہ تو مَنْزِل کا بَھروسا

اس شخص کی کامیابی یقینی ہے جو سی مہم پر روانہ ہونے سے پہلے پوری طرح سامان سے لیس ہو۔

بَغَل میں سونا

ایک بستر پر آرام کرنا، ساتھ سونا

بَغَل میں

قریب، برابر، متصل

بَغَل گِیر کَرْنا

گلے لگانا، معانقہ کرانا، ملاپ کرا دینا

بَغَل میں لے کر بَیٹھنا

ہم آغوش کرنا، گود میں لینا

بَغَل میں سُلانا

پہلو میں سلانا

بَغَل گِیر ہونا

گلے ملنا معانقہ کرنا ہم آغوش ہونا

بَغَل لگَانا

کسی سواری کو رستے سے کنارے ہٹا لینا، ایک طرف کرنا

بغل میں طوطی کا پنجرہ، نبی جی بھیجو

سخت لالچی، ہر وقت دوسروں کے مال پر نظر

بَغل جانا

رستے سے ہٹ کر چلنا، ایک طرف کو چلنا

بَغَل مارْنا

(خوشی سے) اچھلنا، کودنا

بَغَل بنَانا

بغل کے بال مونْڈنا

بَغَل بَجانا

رک : بغلیں بجانا جو زیادہ مستعمل ہے۔

بَغَل ہونا

راستے سے ہٹنا ، کنارے ہو جانا۔

بَغَل کھولْنا

ہاتھ پھیلانا (معافقے کے لیے)

بَغَل تھا سِیارَہ، تو پُوت تھا ہَمارا، جَب کَمَر ہُوا کَٹارا، تو کَنْتھ ہُوا تُمہارا

کھانے پینے کو ہمارا تھا کمانے کو تمھارا ہو گیا بیٹے بہو کی طرف اشارہ ہے

بَغَل گَرْمانا

پہلو میں لیٹنا، معشوق کو پہلو میں لے کر سونا، معشوق کے ساتھ سونا

بَغَل کا چور

بَغَل میں مُنْڈی ڈالْنا

سرنیچا کرنا، شرمندہ ہونا، خجل ہوجانا

bagel کے لیے اردو الفاظ

bagel

ˈbeɪ.ɡəl

bagel کے اردو معانی

اسم

  • خمیری روٹی جو گول لپیٹ کر سخت اور چمکدار بنائی جاتی ہے، عموماً اسے مچھلی، مکھن اور نرم پنیر کے ساتھ کھایا جاتا ہے

bagel के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ख़मीरी रोटी जो गोल लपेट कर सख़्त और चमकदार बनाई जाती है, 'उमूमन उसे मछली, मक्खन और नर्म पनीर के साथ खाया जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bagel)

نام

ای-میل

تبصرہ

bagel

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone