تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَغَل بَچَّہ" کے متعقلہ نتائج

بَغَل بَچَّہ

تقریباً دو تین سال کا بچہ جسے آسانی سے گود میں لیا جاسکے

بَچَّہ بَچَّہ

ہر شخص، ہر ایک آدمی

بَچَّہ

کم سن، جس کی عمر تھوڑی ہو، کمسن لڑکا، طفل، چھوکرا

بَغَل تَکیَہ

سوتے وقت بغل میں رکھنے کا تکیہ

بَغَل ہونا

راستے سے ہٹنا ، کنارے ہو جانا۔

بَغَل بُچَّہ

بغل کے نیچے کا ابھرا ہوا گوشت جو سینے تک پھیلا ہوتا ہے

گَنْدَہ بَغَل

جس کی بغل سے بدبو آتی ہو (ایک قسم کا مرض ہے)

بَغَل گاہ

دائیں یا بائیں طرف کی جگہ میمنہ یا میسرہ (فوج کا)۔

فِرَن٘گی بَچَّہ

فرنگی کی اولاد .

لَون٘ڈی بَچَّہ

خانہ زاد غلام ، وہ شخص جو لونڈی کے پیٹ سے ہو ؛ نیچ ذات کا آدمی (تحقیر کے لیے مستعمل).

بَغَل پَرْوَرْدَہ

گودیوں میں پلا ہوا، ناز و نعم میں پرورش پایا ہوا لاڈلا، دلارا

بَچَّہ ہَے

نافہم ہے، ناتجربہ کار ہے

بَغَل گَرْم ہونا

پہلو میں لیٹنا، ساتھ سونا، ہم بستر ہونا، محبت سے گود میں بیٹھنا

بَچَّہ پَن

رک : بچپن .

جَن بَچَّہ

لڑکا بالا اور پورا خاندان ، اہل و عیال

سَگ بَچَّہ

پِلّا، کُتے کا بچّہ نیز آدمی کے لئے بطور دشنام مُستعمل

تَرْسا بَچَّہ

عیسائی (وغیرہ) کا بچہ، عیسائی نوجوان، پارسی حسین لڑکا، مجازاً: معشوق

پَیک بَچَّہ

چھوٹے سپاہی بچے.

رَسَولِیہ بَچَّہ

(دائی گری) وہ بچہ جس کے پیشاب کرنے کے عضو پر پیدائشی کھال کا گھونگٹ (پردہ) نہ ہو (ا پ و ، ۷ : ۶۶)

تُرْک بَچَّہ

ترک کا لڑکا، حسین نوجوان

بَرَہْمَن بَچَّہ

کَلان٘وَت بَچَّہ

ڈوم کی اولاد ، میراثی ، میراثن.

بَچَّہ پَرَچْنا

بچے کا دائی انا یا کھلائی سے ہل مل جانا

بَچَّہ لینا

حاملہ کرنا ، نسل حاصل کرنا (بیشتر جانور کے لئے).

بَچَّہ بَھرانا

پرند کا چون٘چ سے بچے کو دانہ کھلانا ، چوگا دینا

بَچَّہ ہونا

بچہ پیدا ہونا .

بَچَّہ ہَٹْنا

شیر خوار بچے کا مر جانا

بَچَّہ اُتَرنا

بچے کا مرجانا

بَچَّہ پِھرنا

جان پڑنے کے بعد بچے کا ماں کے پیٹ میں حرکت کرنا

بَچَّہ نِکالْنا

بچہ پیدا کرنا ، انڈوں سے بچے بر آمد کرنا .

بان٘دی بَچَّہ

باندی کا بیٹا / جنا (تحقیرا)

مُشْکِل بَچَّہ

(نفسیات) ایسا بچہ جو اچھے طرز عمل سے غیر مطابقت رکھے اور کوئی نہ کوئی مسئلہ کھڑا رکھے

بَچَّہ کُش

اسم کیفیت : بچہ کُشی .

بَچَّہ کَش

وہ عورت جو بہت بچے جنے، نیچی سوڑ والی

مَرد بَچَّہ

بہادر آدمی کا بیٹا، مجازاً: بہادر، باہمت، دلیر جواں مرد

شیر بَچَّہ

(لفظاً) شیر کا بچہ

اَدْھ بَچَّہ

نا مکمل جنین ، بچہ جو پیٹ میں نا مکمل ہو

نَنّھا بَچَّہ

چھوٹا بچہ، (مجازاً) کم عقل، ناسمجھ، نادان نیز انجان، معصوم

لاچِین بَچَّہ

لاچین (رک) کا ایک نام.

کَبُوتَر بَچَّہ

گَہْنا بَچَّہ

(قبالت) گہنایا ہوا بچہ ، جس کے کسی عضو میں نقص ہو.

سِپاہی بَچَّہ

بالا بَچَّہ

کم سن لڑکا.

بَچَّہ بالا

بچہ ، اولاد .

پَرایا بَچَّہ

دوسرے کا بچہ ؛ پرائی اولاد.

پَہْلُو بَچَّہ

وہ پود جو کسی پودے کی جڑ میں پھوٹے.

مُغَل بَچَّہ

مغل کی اولاد ، مغل کا لڑکا ، رئیس زادہ ، شہزادہ ، تیموری نسل کا فرد ۔

پَہْلَون٘ٹھی کا بَچَّہ

عورت کا پہلا بچہ .

بَغَل گِیر ہونا

گلے ملنا معانقہ کرنا ہم آغوش ہونا

تُخْمی بَچَّہ

وہ ننھے پودے جو بیجوں سے پھوٹتے ہیں.

رَنْڈی بَچَّہ

ناجائز اولاد، حرام کا پیدا

لاڈْلا بَچَّہ گان٘ڈُو

بہت لاڈ سے بچے خراب ہو جاتے ہیں.

بَچَّہ جَنْنا

عورت کا بچہ پیدا کرنا .

دُھولی بَچَّہ

بے آسرا ، جس کا کوئی پتہ یا سِرا نہ ہو ؛ (کنایۃّ) حرامی ، ولدالزنا.

بَچَّہ دار

وہ عورت جس کی گود میں بچہ ہو

بَنّا بَچَّہ

(کنا یۃ ً) ننھا بچہ ، ناتجربہ کار ؛ بھولا بھالا ، سیدھا

بَچَّہ نَشِین

بَچَّہ کُشی

بَچَّہ دانی

عورت کے پیٹ میں وہ جگہ جہاں بچہ رہتا ہے ، رحم ، کوکھ .

بَچَّہ جَنائی

اردو، انگلش اور ہندی میں بَغَل بَچَّہ کے معانیدیکھیے

بَغَل بَچَّہ

bagal-bachchaबग़ल-बच्चा

وزن : 1222

مادہ: بَغَل

بَغَل بَچَّہ کے اردو معانی

اسم, مذکر

  • تقریباً دو تین سال کا بچہ جسے آسانی سے گود میں لیا جاسکے
  • بغل کے نیچے کا ابھرا ہوا گوشت جو سینے تک پھیلا ہوتا ہے
  • پٹھو، کٹھ پتلی
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of bagal-bachcha

Noun, Masculine

  • disciple, close associate, constant companion
  • fat muscle of the arm of a brawny man

बग़ल-बच्चा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लगभग दो तीन साल का बच्चा जिसे आसानी से गोद में लिया जा सके
  • बग़ल के नीचे का उभरा हुआ गोश्त जो सीने तक फैला होता है
  • पिट्ठू, कठपुतली

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَغَل بَچَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَغَل بَچَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words