تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَغَل میں دَبانا" کے متعقلہ نتائج

بَغَل میں دَبانا

کسی چیز کو بغل میں لینا یا رکھنا

جُوتِیاں بَغَل میں دَبانا

۔جوتیوں کو بغل میں چھپانا۔ جوتیوں کو آہٹ نہ ہونے کی غرض سے اتار کر بھاگ جانا۔ سٹک جانا۔ دبک کرنکل جانا۔ دبانا کی جگہ مارنا بھی مستعمل ہے۔ جوتیاں توڑنا فضول کوشش کرنا۔ بے فائدہ دَوڑنا۔

اِیمان بَغَل میں دَبانا

ہٹ دھرمی کرنا، بے ایمانی کرنا، جھوٹ بولنا

بَغَل میں اِیمان دَبانا

ایمان کو بالاے طاق رکھنا، بددیانتی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَغَل میں دَبانا کے معانیدیکھیے

بَغَل میں دَبانا

baGal me.n dabaanaaबग़ल में दबाना

محاورہ

بَغَل میں دَبانا کے اردو معانی

  • کسی چیز کو بغل میں لینا یا رکھنا
  • کسی کی چیز پر قبضہ کرنا
  • قابو میں لینا، مسلط ہونا

English meaning of baGal me.n dabaanaa

  • hide (a thing) under the arm

बग़ल में दबाना के हिंदी अर्थ

  • किसी चीज़ को बग़ल में लेना या रखना
  • किसी की चीज़ पर क़बज़ा करना
  • वश में लेना, सर पर सवार होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَغَل میں دَبانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَغَل میں دَبانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words