تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"back" کے متعقلہ نتائج
back کے لیے اردو الفاظ
back کے اردو معانی
فعل لازم
- جنبش کرنا یا پیچھے ہٹ جانا
- مخالف سمت میں چلنا
- پشت کو سامنے رکھ کر چلنا
- پشت کی جانب ؍ الٹا چلنا
- ہٹنا
- قول و فعل یا بات سے پھرنا
- الٹے پاؤں پھرنا
- قدم پھرنا
- منھ موڑنا
فعل متعدی
- پشت سے پچھلی طرف سہارا دینا
- سنبھالا دینا
- تائید کرنا یا مدد سے استحکام پہنچانا
- شرط لگانا یا کسی کے حق میں شرط بدنا
- کسی چیز کی پشت پر کچھ لکھنا
- توثیق کرنا
- پشت کی جانب رکھنا
- پیچھے ہٹانا یا پیچھے ہٹنا
صفت
- پشت سے متعلق
- پیچھے رہ جانے والا
- فاصلے پر
- الٹے پاؤں ؍ الٹی سمت
- پچھواڑے
- الٹا
- پیچھے
- پچھلی طرف
- پشت کی جانب (زیادہ تر مرکب الفاظ میں استعمال ہوتا ہے)
- قرض کی بر وقت ادائیگی سے پیچھے
- وقت سے پہلے آغاز کرنے والا
- سابقہ، جیسے اخبار کے سابقہ شمارے
فعل متعلق
- پہلی جگہ، حالت یا کیفیت کو یا اس کی جانب
- پیش قدمی نہ کرتے ہوئے کسی مزاحمت یا ممانعت کی کیفیت میں
- گئے زمانے اور واقعات کی جانب
- پھر
- دوبارہ
- مکرر
- بعوض
- بدلے میں
- قول و قرار یا معاہدے سے دور
- الٹی حرکت سے
- منگنی سے دستکشی میں یا بات سے پھرنے میں
اسم
- پشت
- پیٹھ
- کمر
- انسانی دھڑ کا پچھلا حصہ
- ریڑھ کی ہڈی کا مقام
- گدی
- آدمی کے جسم کا پچھلا اور جانور کے جسم کے اوپر کا حصہ
- وہ جگہ جو چہرے اور سامنے سے دور ہو
- عقب جیسے گھر کا پچھواڑا
- جو ذرا پیچھے اور دور فاصلے پر واقع ہو
- وہ حصہ جو معمول کی حرکات یا کسی شے کو استعمال کرنے کے دوران پیچھے آئے جیسے پشت دست
- کھانے میں استعمال ہونے والا کانٹا، بیلچہ یا پھاوڑا
- محفوظ شے یا ثانوی وسیلہ
- پشت کی جگہ ؍ مقام ٖ حیثیت اور اس مقام ؍ حیثیت پر کھیلنے والا (کھلاڑی) جیسے ہاکی یا فٹ بال میں
- حمایت یا تائید
- پیچھا
- پچھاڑی
- پشتہ
- پیٹھ پیچھے
- آنکھ اوجھل
- پس پردہ
- الٹا
- واپس
- چت
- ہٹا ہوا
- گرا ہوا
- پھرا ہوا
- مڑا ہوا
- (جمع) چمڑے کے بیوپاریوں میں، موٹی اور بہترین کمائی ہوئی چمڑے کی کھالیں
back के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- जुंबिश करना या पीछे हिट जाना
- मुख़ालिफ़ सम्त में चलना
- पुश्त को सामने रख कर चलना
- पुश्त की जानिब / उल्टा चलना
- हटना
- क़ौल-ओ-फे़'ल या बात से फिरना
- उल्टे पाँव फिरना
- क़दम फिरना
- मुँह मोड़ना
सकर्मक क्रिया
- पुश्त से पिछली तरफ़ सहारा देना
- सँभाला देना
- ताईद करना या मदद से इस्तिहकाम पहुँचाना
- शर्त लगाना या किसी के हक़ में शर्त बदना
- किसी चीज़ की पुश्त पर कुछ लिखना
- तौसीक़ करना
- पुश्त की जानिब रखना
- पीछे हटाना या पीछे हटना
विशेषण
- पुश्त से मुत'अल्लिक़
- पीछे रह जाने वाला
- फ़ासले पर
- उल्टे पाँव / उल्टी सम्त
- पिछवाड़े
- उल्टा
- पीछे
- पिछली तरफ़
- पुश्त की जानिब (ज़्यादा तर मुरक्कब अल्फ़ाज़ में इस्ते'माल) होता है
- क़र्ज़ की बर-वक़्त अदाएगी से पीछे
- वक़्त से पहले आग़ाज़ करने वाला
- साबिक़ा, जैसे अख़बार के साबिक़ा शुमारे
क्रिया-विशेषण
- पहली जगह, हालत या कैफ़ियत को या उस की जानिब
- पेश क़दमी न करते हुए किसी मुज़ाहमत या मुमान'अत की कैफ़ीयत में
- गए ज़माने और वाक़ि'आत की जानिब
- फिर
- दोबारा
- मुकर्रर
- ब-'इवज़
- बदले में
- क़ौल-ओ-क़रार या मु'आहिदे से दूर
- उल्टी हरकत से
- मंगनी से दस्त-कशी में या बात से फिरने में
संज्ञा
- पुश्त
- पीठ
- कमर
- इंसानी धड़ का पिछला हिस्सा
- रीढ़ की हड्डी का मक़ाम
- गद्दी
- आदमी के जिस्म का पिछला और जानवर के जिस्म के ऊपर का हिस्सा
- वो जगह जो चेहरे और सामने से दूर हो
- 'अक़्ब जैसे घर का पिछवाड़ा
- जो ज़रा पीछे और दूर फ़ासले पर वाक़े' हो
- वो हिस्सा जो मा'मूल की हरकात या किसी शय को इस्ते'माल करने के दौरान पीछे आए जैसे पुश्त-ए-दस्त
- खाने में इस्ते'माल होने वाला काँटा, बेलचा या फावड़ा
- महफ़ूज़ शय या सानवी वसीला
- पुश्त की जगह / मक़ाम / हैसियत और उस मक़ाम / हैसियत पर खेलने वाला (खिलाड़ी) जैसे हॉकी या फुटबाल में
- हिमायत या ताईद
- पीछा
- पछाड़ी
- पुश्ता
- पीठ पीछे
- आँख-ओझल
- पस-ए-पर्दा
- उल्टा
- वापस
- चित्त
- हटा हुआ
- गिरा हुआ
- फिरा हुआ
- मुड़ा हुआ
- (जमा') चमड़े के ब्योपारियों में, मोटी और बेहतरीन कमाई हुई चमड़े की खालें
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَیک کَرنا
(گاڑی وغیرہ) پیچھے کی طرف چلانا، جیسے : جب تک اپنی گاڑی بیک نہیں کرو گے سامنے کی گاڑی نہیں نکل سکتی .
backgammon
دو آدمیوں کے درمیان کھیلا جانے والا کھیل جس میں بساط پر رکھی ہوئی گو ٹیں پانسہ پھینک کر چلائی جاتی ہیں.
backwash
(الف) جہاز وغیرہ کے چلنے سے پچھلی طرف جانے والی لہریں (ب) ہوائی جہاز کی پرواز سے پیدا ہونے والا ہوا کا پیچھے کی طرف بہائو.
backstay
طناب یا رسّاجو مستول کے اوپر سے نیچے کی طرف عموداً یا جہاز کے اگلے پچھلے سروں کی طرف جھکتا ہو ا اترے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (back)
back
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔