تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"backlash" کے متعقلہ نتائج
backlash کے لیے اردو الفاظ
backlash کے اردو معانی
اسم
- پس زنی
- غلط پرزہ لگانے کے سبب مشین کا پیچھے کی جانب جھٹکا جو رفتار میں تبدیلی کے وقت حرکت پذیر ہو
- کوئی ناگہانی، زبردست یا شدید رد عمل
- (عمرانیات) کسی جدت کے خلاف رد عمل، جیسے سرکاری اسکولوں میں نسلی امتیازات کو ختم کرنے والے قوانین کے باوجود سفید رنگ طلبہ کے لیے نجی اسکولوں کا قیام
- مچھلی پکڑنے والی ڈور میں ایک خاص قسم کا کانٹا جو ڈوری کے ساتھ ہی ریل پر لیٹا رہتا ہے
backlash के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- पस-ज़नी
- ग़लत पुर्ज़ा लगाने के सबब मशीन का पीछे की जानिब झटका जो रफ़्तार में तब्दीली के वक़्त हरकत पज़ीर हो
- कोई नागहानी, ज़बरदस्त या शदीद रद्द-ए-'अमल
- ('इमरानियात) किसी जिद्दत के ख़िलाफ़ रद्द-ए-'अमल, जैसे सरकारी स्कूलों में नस्ली इम्तियाज़ात को ख़त्म करने वाले क़वानीन के बावुजूद सफ़ेद रंग तलबा के लिए निजी स्कूलों का क़ियाम
- मछली पकड़ने वाली डोर में एक ख़ास क़िस्म का काँटा जो डोरी के साथ ही रील पर लिपटा रहता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (backlash)
backlash
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔