تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"background" کے متعقلہ نتائج

background

پَس مَنْظَر

فَیمِْلی بَیکْ گِراؤنْڈ

خاندانی پس منظر.

background کے لیے اردو الفاظ

background

ˈbæk.ɡraʊnd

background کے اردو معانی

اسم

  • پس منظر
  • تصویر کا وہ حصہ جو ناظر کی رسائی سے دور ہو
  • کسی دوسری چیز یا خاکے کے عقب کی زمین
  • پچھواڑا
  • کسی واقعے کے رونما ہونے سے قبل کے حالات و کوائف کا باہمی اتصال
  • (مجازاً) وہ صورت حال جو بہت کم دیکھنے اور غور کرنے میں آئے
  • نظر میں نہ آنے کی کیفیت (جیسے حقیقت کو پس منظر میں رکھنا)
  • گوشۂ گمنامی
  • عقبیہ
  • زمینہ
  • پس منظری اثرات کا ایسا سلسلہ اور ماحول کی ایسی ترقی مثلاً تربیت، تعلیم یا تجربہ، جو فرد کی ذات کو متاثر کرے
  • وہ معلومات جو کسی واقعے پر غور کرنے سے پہلے حاصل ہوں اور جو معاملے کو بہتر طور پر سمجھنے میں معاون ثابت ہو سکیں

background के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • पस-ए-मंज़र
  • तस्वीर का वो हिस्सा जो नाज़िर की रसाई से दूर हो
  • किसी दूसरी चीज़ या ख़ाके के 'अक़्ब की ज़मीन
  • पिछवाड़ा
  • किसी वाक़ि'ए के रूनुमा होने से क़ब्ल के हालात-ओ-कवाइफ़ का बाहमी इत्तिसाल
  • (मजाज़न) वो सूरत-ए-हाल जो बहुत कम देखने और ग़ौर करने में आए
  • नज़र में न आने की कैफ़ियत (जैसे हक़ीक़त को पस-ए-मंज़र में रखना)
  • गोशा-ए-गुमनामी
  • 'अक़्बिया
  • ज़मीना
  • पस मंज़री असरात का ऐसा सिलसिला और माहौल की ऐसी तरक़्क़ी मसलन तर्बीयत, ता'लीम या तज्रिबा, जो फ़र्द की ज़ात को मुतअस्सिर करे
  • वो मा'लूमात जो किसी वाक़ि'ए पर ग़ौर करने से पहले हासिल हों और जो मु'आमले को बेहतर तौर पर समझने में मु'आविन साबित हो सकें

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

background

پَس مَنْظَر

فَیمِْلی بَیکْ گِراؤنْڈ

خاندانی پس منظر.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (background)

نام

ای-میل

تبصرہ

background

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone