تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"backbone" کے متعقلہ نتائج
backbone کے لیے اردو الفاظ
backbone کے اردو معانی
اسم
- کمر کی ہڈی
- ریڑھ کی ہڈی
- ریڑھ کی ہڈی کے جوڑ کا مقام
- کتاب کا پشتہ
- فقرہ
- کمر کا بانس
- مہرہ پشت
- (مجازاً) ثابت قدمی
- کسی چیز کا مضبوط ترین حصہ
- مضبوطی
- جفا کشی
- قطعی خاصیت
- عزم و ہمت
- استواری
- صبر و ثبات
- استقامت
- (بول چال) زور، طاقت
backbone के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कमर की हड्डी
- रीढ़ की हड्डी
- रीढ़ की हड्डी के जोड़ का मक़ाम
- किताब का पुश्ता
- फ़िक़रा
- कमर का बाँस
- मोहरा-पुश्त
- (मजाज़न) साबित-क़दमी
- किसी चीज़ का मज़बूत तरीन हिस्सा
- मज़बूती
- जफ़ा-कशी
- क़त'ई-ख़ासियत
- 'अज़्म-ओ-हिम्मत
- उस्तुवारी
- सब्र-ओ-सबात
- इस्तिक़ामत
- (बोल चाल) ज़ोर, ताक़त
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (backbone)
backbone
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔