تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"aunt" کے متعقلہ نتائج
aunt کے لیے اردو الفاظ
aunt کے اردو معانی
اسم
- چچی
- خالہ
- پھوپھی
- ممانی
- تائی
- آنٹی
- ماں یا باپ کی بہن
- چچا کی بیوی
- کسی بھی پکی عمر کی عورت کے لیے حرف خطاب
- auntie اور aunty اس کی بے تکلف تصغیری صورتیں ہیں
aunt के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- चची
- ख़ाला
- फूफी
- मुमानी
- ताई
- आंटी
- माँ या बाप की बहन
- चचा की बीवी
- किसी भी पक्की 'उम्र की 'औरत के लिए हर्फ़ ख़िताब
- auntie और aunty उस की बे-तकल्लुफ़ तसग़ीरी सूरतें हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اُونٹ
شتر، ایک اون٘چا لمبا دراز گردن پیٹھ میں کوبڑ چھوٹی دم لٹکے ہون٘ٹ اور بل بل کی آواز نکالنے والا ریگستانی چوپایہ
اَونٹارا
(باربرداری) دو پہیا گاڑی کے سامنے کے سرے کو اوپر اٹھائے رکھنے کی ٹیک جب کہ بے جُتی ہو، اُنھارا، اُنھاونی .
اَونٹانا
(دودھ یا کسی سیال چیز کو) آنچ پر چڑھا کر دھیرے دھیرے ہلانا یا مائع کرنا، جوش دینا، کھولانا، اوٹانا، ابالنا
اُونٹ کی داڑْھ میں زِیرا
اونٹ کے من٘ھ میں زیرا، بڑے پیٹ والے کو ذرا سی چیز کھانے کو دینا، کسی چیز کا ضرورت سے کم ہونا
اُونْٹ داغے جاتے تھے مَکَّڑ نے ٹانْگ پَھیلائی کہ مُجھے بھی داغو
اعلیٰ کو دیکھ کر ادنیٰ بھی ان کی ریس کرنے لگے .
اُونٹ کی پَکَڑ
اونٹ پکڑ لیتا ہے تو چھوڑتا نہیں ، عورت مکر پر آتی ہے تو مانتی نہیں، کتا جھپٹتا ہے تو رکتا نہیں .
اُونٹ گاو
اون٘ٹ کی سی گردن کا ایک خوبصورت اور خوش قطع جانور جس کی گردن اون٘ٹ کی سی ہوتی ہے (آگے کے پان٘و لمبے، پچھلے چھوٹے ، چیتے کی سی پوست ، گائے سے مشابہ سم اور ہرن کی سی دم) ، زرافہ، شتر گاو . تیندوے اور اونٹنی کے میل سے پیدا شدہ چوپایہ .
اُونٹ سے بَڑے نام چھوٹے خاں
دیکھنے میں چھوٹا ہے مگر بڑے بڑوں کے کان کاٹتا ہے ، ظاہر میں بھولا بھالا ہے باطن میں شیطان .
اُونٹ نے نَہ پادا نَہ پادا پادا تو پُھس
متانت کے وعدے کے باوجود بے وقوفی کی بات کر بیٹھا (اس شخص کے لیے مستعمل جسے بڑا سنجیدہ اور فہیم سمجھا جاتا ہو مگر زبان کھلنے یا کام کرنے پر پتا چلے کہ احمق ہے .
اُونْٹ جَب پَہاڑ کے نِیچے آتا ہے تو آپ کو سَمَجھتا ہے
اپنے سے زیادہ زبردست کا مقابلہ ہونے پر اپنی حقیقت کھلتی ہے ، متکبر آدمی اپنے سے زیادہ زبردست کے آگے ٹھیک ہوجاتا ہے .
اُونْٹ جَب پَہاڑ کے نِیچے آتا ہے تو بَلْبَلانا بُھول جاتا ہے
اپنے سے زیادہ زبردست کا مقابلہ ہونے پر اپنی حقیقت کھلتی ہے ، متکبر آدمی اپنے سے زیادہ زبردست کے آگے ٹھیک ہوجاتا ہے .
اُونٹ کی کوئی کَل سِیدھی نَہِیں
شروع شروع مقاصد تک اپنے قلم سے لکھے لیکن اون٘ٹ کی کوئی کل سیدھی نہیں.
اُونْٹ رے اُونْٹ تیری کَون سی کَل سِیدھی
ہر بات میں کچھ نہ کچھ عیب، اس سرے سے اس سرے تک سب قابل اعتراض
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (aunt)
aunt
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔