تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"انت بُرے کا بُرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں انت بُرے کا بُرا کے معانیدیکھیے
انت بُرے کا بُرا
ant bure kaa buraa•अंत बुरे का बुरा
نیز - بُرے کا انجام بُرا, بُرے کام کا بُرا انجام
ضرب المثل
انت بُرے کا بُرا کے اردو معانی
- برے کام کا نتیجہ برا ہوتا ہے، برے کو ضرور سزا ملتی ہے
- برے کا انجام برا ہی ہوتا ہے، جو کسی کا برا کرتا ہے آخر میں خود اس کا برا ہوتا ہے
अंत बुरे का बुरा के हिंदी अर्थ
- बुरे काम का परिणाम बुरा होता है, बुरे व्यक्ति को दंडित अवश्य किया जाता है
- बुरे का अंत बुरा ही होता है, जो किसी का बुरा करता है अंत में स्वयं उसका बुरा होता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (انت بُرے کا بُرا)
انت بُرے کا بُرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔