تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"atrial" کے متعقلہ نتائج
atrial کے لیے اردو الفاظ
atrial کے اردو معانی
صفت
- اُطاقی
atrial के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- उताक़ी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اِعْتِدالِ خَرِیفی
سردی کے آغاز میں کرۂ سماوی کے اس نقطے پر سورج کے پہنچنے کا عمل جہاں اس کے پہنچتے ہی دن رات برابر ہوجاتے ہیں.(ایسا ۲۳ ستمبر کو ہوتا ہے) .
اِعْتِدالِ خَرِیف
سردی کے آغاز میں کرۂ سماوی کے اس نقطے پر سورج کے پہنچنے کا عمل جہاں اس کے پہنچتے ہی دن رات برابر ہوجاتے ہیں.(ایسا ۲۳ ستمبر کو ہوتا ہے) .
اِعْتِدالِ رَبِیع
گرمی کے آغاز میں کرۂ سماوی کے اس نقطے پر سورج کے پہنچنے کا عمل جہاں اس کے پہنچتے ہی دن رات برابر ہوجاتے ہیں (ایسا ۲۱ مارچ کو ہوتا ہے).
out-relief
تواریخ: برط محتاجوں، ناداروں کو دی جانے والی امداد جو کسی امدادی کارگاہ سے وابستہ نہ ہوں۔.
آٹے دال کا بھاو کُھلْنا
دنیا کے نشیب و فراز سے سابقہ پڑنا، غفلت میں یکایک پریشانی سے دوچار ہونا، راحت کے بعد مصیبت میں پنسنےسے ہوش و حواس اڑ جانا
اِعْتِدالِ حَرکَتِ عَین
(طب) آنکھوں کی وہ حالت مسمیں دیکھتے وقت شعلے کے اندر سے سرخ خط گزرتا ہوا دکھائی دے
آٹے دال کا بھاو یاد آنا
دنیا کے نشیب و فراز سے سابقہ پڑنا، غفلت میں یکایک پریشانی سے دوچار ہونا، راحت کے بعد مصیبت میں پنسنےسے ہوش و حواس اڑ جانا
اِعْتِدالِ رَبِیعی
گرمی کے آغاز میں کرۂ سماوی کے اس نقطے پر سورج کے پہنچنے کا عمل جہاں اس کے پہنچتے ہی دن رات برابر ہوجاتے ہیں (ایسا ۲۱ مارچ کو ہوتا ہے).
اِطْرِیلال
(نباتیات) زمین پر پھیلے ہوئے چھوٹے چھوٹے پودوں کی ایک گھاس کا بیج جو دوا میں مستیمل ہے، حشیثۃ الارض
آٹے دال کا بھاو مَعلُوم ہونا
دنیا کے نشیب و فراز سے سابقہ پڑنا، غفلت میں یکایک پریشانی سے دوچار ہونا، راحت کے بعد مصیبت میں پنسنےسے ہوش و حواس اڑ جانا
اِعْتِدال پَسَنْد
میانہ روی اختیار کرنے والا، خصوصاً (سیاسیات)، وہ شخص جو اصلاح حال میں تدریجی رفتار کا حامی اور تشدد کا مخالف ہو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (atrial)
atrial
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔