تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَبِیعَت اِعْتِدال پَر آنا" کے متعقلہ نتائج

طَبِیعَت اِعْتِدال پَر آنا

طبیعت بحال ہونا ، مزاج کا اصلی حالت پر آ جانا .

اِعْتِدال پَر آنا

معتدل ہونا ، طبیعت یا مزاج کا بحال ہونا.

مِزاج اِعْتِدال پَر آنا

مزاج میں گرمی و سردی کامعتدل ہونا ، طبیعت ٹھیک ہونا ، مزاج درست ہونا ۔

طَبِیعَت پَر آنا

دل میں آنا ، دھیان میں آنا ، جی چاہنا .

طَبِیعَت جَولانی پَر آنا

become excited

طَبِیعَت جوش پَر آنا

طبیعت میں جولانی پیدا ہونا ، اُمنگ پیدا ہونا .

طَبِیعَت پَر گَرانی آنا

طبیعت بوجھل ہونا ، ناگوار ہونا .

طَبِیعَت رَنگ پَر آنا

دل کو لذّت حاصل ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں طَبِیعَت اِعْتِدال پَر آنا کے معانیدیکھیے

طَبِیعَت اِعْتِدال پَر آنا

tabii'at e'tidaal par aanaaतबी'अत ए'तिदाल पर आना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

طَبِیعَت اِعْتِدال پَر آنا کے اردو معانی

  • طبیعت بحال ہونا ، مزاج کا اصلی حالت پر آ جانا .

Urdu meaning of tabii'at e'tidaal par aanaa

  • Roman
  • Urdu

  • tabiiyat bahaal honaa, mizaaj ka aslii haalat par aa jaana

तबी'अत ए'तिदाल पर आना के हिंदी अर्थ

  • तबीयत बहाल होना, मिज़ाज का असली हालत पर आ जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طَبِیعَت اِعْتِدال پَر آنا

طبیعت بحال ہونا ، مزاج کا اصلی حالت پر آ جانا .

اِعْتِدال پَر آنا

معتدل ہونا ، طبیعت یا مزاج کا بحال ہونا.

مِزاج اِعْتِدال پَر آنا

مزاج میں گرمی و سردی کامعتدل ہونا ، طبیعت ٹھیک ہونا ، مزاج درست ہونا ۔

طَبِیعَت پَر آنا

دل میں آنا ، دھیان میں آنا ، جی چاہنا .

طَبِیعَت جَولانی پَر آنا

become excited

طَبِیعَت جوش پَر آنا

طبیعت میں جولانی پیدا ہونا ، اُمنگ پیدا ہونا .

طَبِیعَت پَر گَرانی آنا

طبیعت بوجھل ہونا ، ناگوار ہونا .

طَبِیعَت رَنگ پَر آنا

دل کو لذّت حاصل ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَبِیعَت اِعْتِدال پَر آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَبِیعَت اِعْتِدال پَر آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone