تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ask" کے متعقلہ نتائج

ask

مانگنا

عِشْق

شدید جذبۂ محبت، گہری چاہت، محبّت، پریم، پیار

اَشْک

وہ پانی جو رنج تکلیف یا بے حد خوشی کے وقت آنکھوں میں امڈے، آنسو

ask for

مانگنا

asker

سائل

اَسْخِیا

بخش کرنے والے، سخی لوگ

اَسْکات

جہاز کی طنابوں کے آس پاس لپٹی ہوئی رسیاں جو سیڑھی کے ڈنڈوں کاکام دیتی ہیں، جہاز پر چڑھنے اترنے کے لیے رسی کی سیڑھی

askew

کَجْ

asking

سوال

عَسْکَری رُوح

فوجی جذبہ.

askance

اِدھر اُدھر یا بھینگے پن سے۔.

عَسْکَری آئِین

فوجی قانون ، مارشل لا.

عَسْکَری آہَنگ

فوجی نغمہ.

عَسْکَری

عسکر سے منسوب، لشکری، فوجی

عَسْکَرِیَّہ

فوجی خدمت، فوجی طاقت، وزارت جنگ

عَسْکَرِیَّت

سپاہیانہ جذبہ یا رجحان، فوجی یا جنگی ذہنیت، جنگ پسندی

آسْكَتی

كاہل، سست، مٹھا، احدی، آلكسیا

آسْکَت

آلكس، سستی، كاہلی

عَسْکَر

فوج، لشکر، سپاہ

آسْكَتانا

كاہلی كرنا، الكسانا، سستی دكھانا، مٹھاپن كرنا

آسْكَتی گِرا كُنْویں میں كَہے اَبھی كَون اُٹھے

(طنزاً) سست اور كاہل آدمی كو ملامت كرنے كے موقع پر مستعمل

آسْكَتی گِرا كُنْویں میں كَہے یَہیں بَھلے

(طنزاً) سست اور كاہل آدمی كو ملامت كرنے كے موقع پر مستعمل

آس كاٹی

نامراد

عاشِق

۱. عشق کرنے والا ، فریفتہ ، شیدا.

اَشْک پَڑنا

اَشْک غَلْطاں

(موتی کی طرح) آنسو کا قطرہ، جو ٹپکے اور بغیر ٹوٹے رخسار پر بہے

اَشْک وار

رک : اشک بار .

اَشک آوَر

اَشْک شوئی

آنسو پونچھنے کا عمل، آنسو صاف کرنا

اَشْک اَفْشاں

آنسو بہانے والا، رونے والا

اَشْک فِشاں

آنسو بہانے والا، رونے والا

اَشْک ریز

آنسو بہانے والا، رونے والا

اَشک پونچھنا

آس كَرنا

امید باندھنا، بھروسا كرنا

اَشْک بار

آنسو برسانے والا ، رونے والا (شخص یا آنکھ) .

اَشک آور گَیس

اَشْک پِینا

آنسو روک لینا، رونے کو ضبط کرنا، ضبط و تحمل سے کام لینا

اَشْک بَھرنا

آنکھوں میں آنسو بھر لانا .

اَشْک ڈَھلْنا

آنسووں کا آنکھوں سے نکل کر رخسار پر بہنا ، رونا .

اَشْک اُمَڈْنا

آنکھوں میں آنسو بھرآنا .

اَشْک بَہانا

اَشْک شور

(لفظاً) نمکین آنسو ، (مراداً) موٹے موٹے اور مسلسل بہنے والے آنسو جو سوزش کے حالت میں بہتے ہیں ، فراق کے آنسو .

اَشْکِ اَرْغَوان

اَشْکِ رَواں

اَشْک ریزاں

روتا ہوا، آنسو بہتا ہوا .

اَشْک شادی

وہ آنسو جو خوشی میں نکل پڑے

اَشْکِ عَزیز

اَسوک

رک : ' اشوک ' .

اِسْکِیزَہ

اشکِ ندامت

اَشْکِ عَنادِل

اَشوک

مہاراجا چندر گپت کے پوتے کا نام، جو ادبیات میں اکژ تلمیح کے طور پر مستعمل ہے

اِشَک

اِسْکَنْدَری

مقدونیہ (یونان) کا تیسرا بادشاہ اور فلسفی (فاتح اعظم کے لقب سے مشہور (۳۵۶ تا ۳۸۹ ق م) قصص و روایات میں آئینے کا موجد، آب حیات کی جستجو میں بحر ظلمات تک پہنچا اور ناکام رہا بر صغیر کو فتح کرکے اپنے سپہ سالار سلوکس کو نائب بنایا اور واپس چلا گیا، مشہور فلسفی ارسطو اس کا استاد، مشیر اور وزیر تھا)

اَشْکِ مُنْفَعِل

اَشْک شَمْع

وہ پگھلے ہوئے موم کے قطرے جو شمع روشن ہونے کے بعد گرتے رہتے ہیں .

عشق نامراد

اَوثَق

اِیثاق

باندھنا

اِثاق

ایثاق (رک) کی تخریب .

ask کے لیے اردو الفاظ

ask

ɑːsk

ask کے اردو معانی

فعل متعدی

  • پوچھنا
  • کہنا
  • گزارش کرنا
  • التماس کرنا
  • حاصل کرنے کے لیے لفظاً کہنا
  • درخواست کرنا (شخص مذکور سے پہلے of لگاتے ہیں)
  • چاہنا
  • توقع کرنا یا ادعا کرنا
  • مطالبہ کرنا
  • استفسار کرنا
  • پرسش کرنا
  • دریافت کرنا
  • سوال کرنا
  • کسی کے بارے میں معلوم کرنا
  • آگاہی کے لیے پوچھنا (جیسے کوئی راستہ پوچھنا)
  • مدعو کرنا

فعل لازم

  • عرض کرنا
  • آرزو مند ہونا (شے سے پہلے for لگاتے ہیں)
  • التجا کے ذریعے معلوم کرنا یا طلب کرنا (عموماً بعد میں after آتا ہے

ask के उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • पूछना
  • कहना
  • गुज़ारिश करना
  • इल्तिमास करना
  • हासिल करने के लिए लफ़्ज़न कहना
  • दरख़्वास्त करना (शख़्स मज़कूर से पहले of लगाते हैं)
  • चाहना
  • तवक़्क़ो' करना या इद्दि'आ करना
  • मुतालबा करना
  • इस्तिफ़सार करना
  • पुर्सिश करना
  • दरियाफ़्त करना
  • सवाल करना
  • किसी के बारे में मा'लूम करना
  • आगाही के लिए पूछना (जैसे कोई रास्ता पूछना)
  • मद'ऊ करना

अकर्मक क्रिया

  • 'अर्ज़ करना
  • आर्ज़ूमंद होना (शय से पहले for लगाते हैं)
  • इल्तिजा के ज़री'ए मा'लूम करना या तलब करना ('उमूमन बाद में after आता है)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ask)

نام

ای-میل

تبصرہ

ask

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone