تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"asker" کے متعقلہ نتائج

asker

سائل

آشْکار

ظاہر، عیاں، روشن، واضح

اِسْکار

نشیلا پن، خمار، مسکر یا نشہ آور ہونا

عَسْکَر

فوج، لشکر، سپاہ

اَشْقَر

سر سے پانْو تک سرخ گھوڑا (جس کی سرخی تیزی میں مائل بسیاہی ہو)، گھوڑا، داستان امیر حمزہ میں امیر حمزہ کا گھوڑا، بہرام گور کا گھوڑا

عَسْکَری رُوح

فوجی جذبہ.

عَسْکَری آئِین

فوجی قانون ، مارشل لا.

آشْكارائی

نمائش، نمود، اظہار شخصیت

عَسْکَری آہَنگ

فوجی نغمہ.

عَسْکَرِیَّہ

فوجی خدمت، فوجی طاقت، وزارت جنگ

esker

ارضیات: دریائی گزرگاہوں میں سنگریزوں کا لمبا تودہ۔.

عَسْکَری

عسکر سے منسوب، لشکری، فوجی

اَشْکِ رَواں

عَسْکَرِیَّت

سپاہیانہ جذبہ یا رجحان، فوجی یا جنگی ذہنیت، جنگ پسندی

آشْكارا

روشن، ظاہر، شیشہ کی طرح، صاف شفاف، کھُلا، مَعلُوم، عیاں، واضح

آشْکاری

ظہور، ظاہر ہونا

اَشْک ریزاں

روتا ہوا، آنسو بہتا ہوا .

اَصْقُر

چرغ اور شکرے

اِسْکَرْبُوط

مسوڑے نرم اور پلپلے ہو کر خون بہنے کی بیماری

عَساکِر

افواج، لشکر

اِس قَدَر

اتنا زیادہ، اس درجہ، یہاں تک (کثرت یا شدت ظاہر کرنے کے لیے)

اُسْکُرُجَّہ

(طب) وہ ظرف، جس میں پانچ مثقال پانی اَجائے، چھوٹی پیالی، بارہ تولے آٹھ ماشے کا وزن

esquire

جناب

اَشْک ریز

آنسو بہانے والا، رونے والا

آس کَرے تو پاس آوے

جب كچھ عوض یا امید ہو تو اطاعت كرے

اَشْکِ اَرْغَوان

اَشک آور گَیس

اُسْکُرَہ

آس كَرنا

امید باندھنا، بھروسا كرنا

اِس کارَن

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

اُس کی رُو سے

اِسی قَدَم

اس پانو (رک) .

اِس قَدَر کا

اتنا زیادہ، اس حد تک

عَیش کَرنا

مزے اُڑانا، خوشی اور چین کرنا، لُطف اٹھانا

اُسکے دینے کے ہَزاروں ہاتھ ہَیں

روزی کا ایک در بند ہو تو خداے تعالیٰ ستردر کھول دیتا ہے، وہ کسی نہ کسی طرح اپنے بندوں کو ضرور رزق پہنچاتا ہے

دِن آشْکار ہونا

دن ہونا ، صبح ہونا ، سورج نکلنا .

قَیامَت آشْکار ہونا

رک : قیامت اُٹھنا.

راز آشْکار ہونا

راز آشکارا کرنا (رک) کا لازم ، راز کھلنا ، بھید معلوم ہونا .

مَعْنیٰ آشْکار ہونا

معنی کھل جانا ، مطلب ظاہر ہونا ۔

مَعْنِی آشْکار کَرنا

رَنگ آشْکار ہونا

رن٘گ کا نُمایاں ہونا، رنگت کا کھل جانا ؛ روشن ہونا

ہَنْگامَہ آشْکار ہونا

ہلچل ہونا ، ہنگامہ برپا ہونا

عَساکِرِ ضَبْطِیَہ

پولیس کی فوج

عاشقی اور خالہ جی کا گھر

سونے میں خوشبو، خالہ کے گھر جانے میں کسی طرح کی روک ٹوک نہیں، کسی بھی لڑکی سے وہاں کھل کر پیار کیا جا سکتا ہے

عاشِقی اَور خالَہ جی کا ڈَر

عاشقی کرنے والا، عشق میں مبتلا

قاضِیٔ عَسْکَر

سلطنت عثمانیہ کا ایک عہدہ جو شیخ الاسلام سے چھوٹا ہوتا تھا ، کوتوال شہر.

اَمِیرُ العَسْکَر

سپہ سالار، امیر سالار، امیر افواج، سیناپتی

عَساکِرِ اِسْلام

مسلمانوں کی فوجیں

مِیر عَسْکَر

سپہ سالار، فوجیوں کا افسر.

عالَمِ آشْکار

دنیا میں مشہور و معروف، جسے تمام خلق خدا جانتی ہو، دنیا پر ظاہر

فَروغِ آشکار ہونا

روشنی ہونا

عاشِقی اَور مامُوں جی کا ڈَر

عاشقی کرنے والے، عشق میں مبتلا

مُعَسْکَر

لشکرکے اترنے کی جگہ، چھاؤنی، فوجی پڑاؤ، لشکر گاہ

سَر عَسْکَر

فوج کا سردار ، کمانڈر ، جنرل.

عِشْق اَور مُشْک چُھپانے سے نَہیں چُھپْتا

محبت کا راز اور مشک کی خوشبو ظاہر ہو کر رہتی ہے

asker کے لیے اردو الفاظ

asker

asker کے اردو معانی

اسم

  • سائل
  • پُوچھنے والا
  • سَوال اُٹھَانے والا
  • دَريافت کَرنے والا

asker के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • साइल
  • पूओछने वाला
  • सौआल उठअने वाला
  • दरयाफ़त करने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (asker)

نام

ای-میل

تبصرہ

asker

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone