تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"area" کے متعقلہ نتائج
area کے لیے اردو الفاظ
area کے اردو معانی
اسم
- رقبہ
- میدان
- سطح
- دائرۂ کار
- کوئی ہموار زمین جو حد بند ہو جیسے کسی کمرے کا فرش وغیرہ
- کوئی جغرافیائی خطہ
- کسی مخصوص کام کے لیےمخصوص کی گئی جگہ
- کسی عمارت کے تہ خانے کی کھڑکیوں کے سامنے کی نشیبی جگہ
- صحن
- آنگن
- کسی کھلی جگہ کے مشمولات
- ایک سطح جس کی وضاحت مربع گز، مربع فٹ، مربع انچ میں دی گئی ہو
- میدان علم یا دائرۂ مطالعہ
- میدان تحقیق
- قشر دماغ کا ایک حصہ جس کا اپنا مخصوص منصب ہوتا ہے
- دائرہ کار (سرگرمی یا فکر و عمل کا)
area के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- रक़्बा
- मैदान
- सत्ह
- दाइरा-ए-कार
- कोई हमवार ज़मीन जो हद बंद हो जैसे किसी कमरे का फ़र्श वग़ैरा
- कोई जुग़राफ़ियाई ख़ित्ता
- किसी मख़्सूस काम के लिए मख़्सूस की गई जगह
- किसी 'इमारत के तह ख़ाने की खिड़कियों के सामने की नशीबी जगह
- सहन
- आँगन
- किसी खुली जगह के मशमूलात
- एक सत्ह जिस की वज़ाहत मुरब्बा' गज़, मुरब्बा' फ़ुट, मुरब्बा' इंच में दी गई हो
- मैदान-ए-'इल्म या दाइरा-ए-मुताल'आ
- मैदान-ए-तहक़ीक़
- क़शर दिमाग़ का एक हिस्सा जिस का अपना मख़्सूस मंसब होता है
- दाइरा-इ-कार (सरगर्मी या फ़िक्र-ओ-'अमल का)
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ایرِیا
تیسرے درجے کا گھٹیا ریشم جس کا تار بغییر دھنکے نہیں بنتا (بہ بنگال اور آسام کے جنگلوں مین پایا جاتا ہے اور اس کا کپڑا کھردرا اور سخت ہوتا ہے.
اَرَّہ
لکڑیاں چیرنے کا آری سے بڑا (عموماً ہلالی شکل کا) آلہ جس میں دندانے ہوتے ہیں اور دونوں طرف دو قبضے جنہیں پکڑ کر دو آدمی چلاتے ہیں
آرائی
سنوارنے والا، سجانے والا، تزئین و آرائش، خوبصورتی میں اضافہ کرنا، آراستگی، بناوٹ، ترتیب، زیبائش
اَرَئی
اروی، دودھ بلونے کا برتن، رئی، ایک قسم کی گھاس جو مویشی کو کھلانے اور چھت باندھنے کے کام آتی ہے
اَراضی دار
وہ زمیندار جس کی زمین کا لگان مقرر ہو، زمین پر قابض ہو اور اس کے انتقال کے اختیارات رکھتا ہو
اَرابَہ
ارابا، بیل گاڑی، چھکڑا، سامان لادنے کی گاڑی، وہ گاڑی جس پر توپ کا سامان گولہ بارود وغیرہ لادتے ہیں
اَراضیِ سِیْر
وہ دیہی زمین جو پچھلے بندوبست میں زمیندار کی خود کاشت دکھائی گئی ہو چاہے اپنے ہاتھ سے آباد کی ہو یا ملازموں سے آباد کرائی ہو
اَرائی سَرائی
(گاڑی بانی) گاڑی کے پہیے میں اروں کی قبنچی دار جڑائی جیسی کہ موٹر اور بائیسکل کے پہیوں کی ہوتی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (area)
area
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔