تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"anti" کے متعقلہ نتائج

اَنْتی

کان کا ایک زیور، جو چھوٹی بالی کی وضع کا ہوتا ہے، کان میں پہننے کا عورتوں کا ایک زیور

اَنْٹی

سوت یا ریشم کی لچھی، پھین٘ٹی، ریل یا لکڑی جس پر سوتی یا ریشمی تاگا لپیٹا جائے

anti

مخالف

ante

ادائی

اَنْٹا

شیشے لاکھ یا پتھر کی گولی جس سے لڑکے کھیلتے ہیں ، کھیلنے کی گولی.

اَنْطاع

چمڑے کے فرش یا بستر

اِنْتا

(پھول کر) پچکنے کی صورت حال ، پچک .

anti-g

ضد کشش ثقل (کپڑے جو خلا بازوں کے لیے تیار ہوتے ہیں).

اَنْٹی دینا

گردن پکڑ کر ڈھکیلنا، گردنی دینا، گردن ناپنا

آنٹا

مُن٘ھ تک بھرا ہوا

اِینٹا

بڑی اینٹ، گما، چوکا

anti-hero

کسی کہانی یا ڈرامے کا مرکزی کردار جس میں روایتی خصوصیات جو ہیرو سے منسوب ہیں، موجود نہ ہوں۔.

anti-semite

یہود کا مخالف، ضد سامی (شخص، رویہ وغیرہ).

anti-periodic

(طِب) مائع ميعادی

anti-personnel

عمارتوں اور سامان کو چھوڑ کرآدمیوں کو نشانہ بنانے والا (بم ، سرنگ وغیرہ).

اَنْٹی پَر چَڑْھنا

قابو میں آنا ، فریب میں آنا ، دام میں پھنْسنا.

اَنْٹی پَرْ چَڑھانا

قابومیں لانا ، فریب دیان ، دام میں پھانسنا ، اپنے مطلب پر لگانا.

اَنْٹی کَرْنا

اٹیرنا

anti-christian

عِيسائی دُشمَن

anti-nuclear

جوہری ہتھیاروں یا طاقتوں کی تیاری کے خلاف-.

anti-aircraft

طیارہ شکن (توپ، شہامہ وغیرہ).

اَنْٹی مارنا

رک : انٹی دینا.

اَنْٹی لَگانا

اَنٹی باز

انگلیوں کی کھائی میں کوئی چیز چھپانے والا شخص

اَنْٹی مار

دغا باز ، گرہ کٹ جیب تراش.

اَنْٹی بازی

چالاکی ، عیاری ، مکاری ؛ چوری کے ساتھ سینہ زوری.

اَنْٹی بھائی

فریبی ، دغا باز ، چالاک ، مکار.

اَنْٹی ماری

رک : انٹی بازی.

اَنْٹی لاسا

جھانسا (جسے عام لوگ چارسوبیس کہتے ہیں).

antique

عَتِیق

antibody

تریاق چہ

antidote

نوش

antinode

(طَبيعيات) ضَدِ عُقدَہ

antiquity

قَدامَت

antic

antiqueness

قَدامَت

antifreeze

کوئی شے (عموماً ایتھلین گلائی کول) جو پانی کے نقطہ ٔ انجماد کو گھٹائے، مانع انجماد جو موٹر گاڑی کے ریڈی ایٹر میں ڈالا جاتا ہے۔.

antiquate

متروک کرنا

antimony

سُرمہ

antilogy

ضِد

antirrhinum

تھوتھنی نُما

antimatter

طبیعیات: ایسا مادّہ جو تمام تر ضد ذرات سے بنا ہو۔.

antipathy

کَراہَت

antimonic

سُرمَئی

anticline

کوہانی لف

antiknock

شَور بَند

antitoxic

مانِع سَمِّيَت

antiphony

اِستِجاب خَوانی

anticathode

ضِد کیتھوڈ

antivitamin

ضِد وِٹامِن

antigen

کوئی بیرونی مادّہ خصوصاً زہریلا جو جسم میں مدافعت کے لیے ضدجسیمے پیدا ہونے کا سبب بنے۔.

anticipate

اُمِّید

antitheist

خدا کا منکر

antimonial

سرمہ جیسا

antithetic

ضد

antiproton

یہ عام پروٹون سے مُشابہ ہوتا ہے لیکِن اِس پر منفی چارج ہوتا ہے

antinomian

قانُون کے بَر عکس

antiphonal

جَوابی نَغموں گيتوں يا حَمدوں کی کِتاب کا مَجمُوعہ

antibiosis

ضِد زیستی

antimacassar

کرسی وغیرہ کی پشت پر منڈھا جانے والا کپڑا تاکہ پشت چکنائی اور میل سے محفوظ رہے۔.

anti کے لیے اردو الفاظ

anti

ˈæn.ti

anti کے اردو معانی

اسم

  • مخالف
  • حریف
  • مُقابِل
  • (بول چال) وہ جو کسی روش اقدام، پالیسی یا پارٹی کے خلاف ہو

anti के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मुख़ालिफ़
  • हरीफ़
  • मुक़ाबिल
  • (बोल चाल) वो जो किसी रविश इक़्दाम, पॉलिसी या पार्टी के ख़िलाफ़ हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (anti)

نام

ای-میل

تبصرہ

anti

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone