تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"antique" کے متعقلہ نتائج
antique کے لیے اردو الفاظ
antique کے اردو معانی
صفت
- عتیق
- پارینہ
- جو ایام قدیم میں گزرا ہو
- قدیم ایام سے تعلق رکھنے والا یا چلا آنے والا
- گزرے وقتوں کی خصوصیات کا حامل
- پرانے فیشن کا
- پرانی وضع یا پرانے انداز کا
- ایسا کاغذ جو چکنا نہ ہو
اسم
- کوئی شے جو پرانی ہو چکی ہو (عموماً سو سال کی)
- قدیم فنون کی حامل اشیا یا نوادر کے لیے یہ لفظ بولا جاتا ہے
فعل متعدی
- عتیق بنانا
- کہنہ بنانا
- کسی چیز کو ایسے بنا کر پیش کرنا کہ وہ عہد پارینہ کی معلوم ہو
- کسی کاغذ یا کپڑے پر نقش ابھارنا
- کندہ کرنا
antique के उर्दू अर्थ
विशेषण
- 'अतीक़
- पारीना
- जो अय्याम क़दीम में गुज़रा हो
- क़दीम अय्याम से त'अल्लुक़ रखने वाला या चला आने वाला
- गुज़रे वक़्तों की ख़ुसूसियात का हामिल
- पुराने फ़ैशन का
- पुरानी वज़' या पुराने अंदाज़ का
- ऐसा काग़ज़ जो चिकना न हो
संज्ञा
- कोई शय जो पुरानी हो चुकी हो ('उमूमन सौ साल की)
- क़दीम फ़ुनून की हामिल अश्या या नवादिर के लिए ये लफ़्ज़ बोला जाता है
सकर्मक क्रिया
- 'अतीक़ बनाना
- कोहना बनाना
- किसी चीज़ को ऐसे बना कर पेश करना कि वो 'अह्द पारीना की मा'लूम हो
- किसी काग़ज़ या कपड़े पर नक़्श उभारना
- कंदा करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (antique)
antique
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔