تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"anticipate" کے متعقلہ نتائج
anticipate کے لیے اردو الفاظ
anticipate کے اردو معانی
فعل متعدی
- پیش بینی کرنا
- پیش بندی کرنا
- پہلے ہی سے کام کر لینا
- پہلے ہی قدم اٹھا کر روک دینا یا بے دخل کر دینا
- پیش قیاسی کرنا
- پہلے سے سمجھ جانا
- پہلے سے محسوس کر لینا جان جانا
- متوقعِ ہونا (رہنا)
- امید رکھنا
فعل لازم
- متوقع یا منصوب وقت سے پہلے کسی چیز کو موضوع بحث بنانا (جیسے کسی داستان میں)
- قبل از وقت کرنا
anticipate के उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- पेश-बीनी करना
- पेश-बंदी करना
- पहले ही से काम कर लेना
- पहले ही क़दम उठा कर रोक देना या बे-दख़्ल कर देना
- पेश क़ियासी करना
- पहले से समझ जाना
- पहले से महसूस कर लेना जान जाना
- मुतवक़्क़े' होना (रहना)
- उम्मीद रखना
अकर्मक क्रिया
- मुतवक़्क़े' या मंसूब वक़्त से पहले किसी चीज़ को मौज़ू'-ए-बहस बनाना (जैसे किसी दास्तान में)
- क़ब्ल अज़ वक़्त करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (anticipate)
anticipate
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔