تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"anger" کے متعقلہ نتائج
anger کے لیے اردو الفاظ
anger کے اردو معانی
اسم
- غیظ
- طیش
- غصہ
- غضب
- ناراضی
- عتاب
- جھونجل
- خفگی
- برہمی
- بر افروختگی
- شدید منتقمانہ جذبہ جو اپنے آپ کو یا کسی اور کو پہنچائے گئےحقیقی یا خیال صدمے سے بیدار ہوا ہو
فعل متعدی
- بھڑکا کر غصہ دلانا
- کسی میں خفگی پیدا کر دینا
- غصے کر دینا
- برانگیختہ کرنا
- طیش میں لانا
- برہم کرنا
فعل لازم
- غصے سے بھڑک اٹھنا
- طیش میں آنا
- برہم ہونا
- برافروختہ ہونا
- ناراض ہونا
anger के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ग़ैज़
- तैश
- ग़ुस्सा
- ग़ज़ब
- नाराज़ी
- 'इताब
- झूँजल
- ख़फ़गी
- बरहमी
- बर-अफ़रोख़्तगी
- शदीद मुंतक़िमाना जज़्बा जो अपने आप को या किसी और को पहुँचाए गए हक़ीक़ी या ख़याल सदमे से बेदार हुआ हो
सकर्मक क्रिया
- भड़का कर ग़ुस्सा दिलाना
- किसी में ख़फ़गी पैदा कर देना
- ग़ुस्से कर देना
- बर-अंगेख़्ता करना
- तैश में लाना
- बरहम करना
अकर्मक क्रिया
- ग़ुस्से से भड़क उठना
- तैश में आना
- बरहम होना
- बर-अफ़रोख़्ता होना
- नाराज़ होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَنگَد
شیر یا مگرمچھ کے من٘ھ کی شکل کا بنا ہوا بازو پر پہننے کا طلائی کڑا، بازوبند، ایک کڑوا جو بازو پر پہنا جاتا ہے
اَنْگَرکھا
اچکن کی وضع کا ایک برکا لباس جسے گھنڈی کے ذریعے گلے کے پاس جوڑ دیتے ہیں (گرمی میں پہننے کا اکہرا اور جاڑے میں دوہرا روئی دار) انگا، چپکن
اَنْ گَڑْھ
بنا ڈھالا ہوا، جسے کسی نے نہ بنایا ہو، ناتراشیدہ، بے ڈول، بھدا، بد قطع، بھونڈا، غیر مہذب، اجڈ، اکھڑ، پونگا، اناڑٰ، جایل، بے وقوف
اَنگوُر
فالسے سے بڑا اور خوبانی سے چھوٹا ایک گول یا قدرے بیضاوی مشہور میوہ، سبز یا گہرا کاسنی رنگ، چھوٹا گول بے تخم جسے سکھا کر کشمش کہتے ہیں، اور بڑا قدرے بیضاوی تخمدار جو سوکھ کر منقیٰ کہلاتا ہے، مویز
اَنگارے اُگَلْنا
غصے یا حسد میں جو چاہنا کہنا، جلی کٹی سنانا، باغیانہ باتیں کرنا، اشتعال انگیز گفتگو کرنا
اَنگاروں پَر لِٹانا
انگاروں پر لوٹنا کا تعدیہ، (غم، غصے، حسد یا فکر کی آگ میں) جلانا، تڑپانا، بے قرار کرنا
اَنگاروں کے بِستَر پَر سونا
(غم، غصے، حسد یا فکر کی آگ میں) جلنا، تڑپنا، بے قرار ہونا، بہت بے چین ہونا
عناں گیر
لگام پکڑ کر سوار کو روک لینے والا، آگے بڑنے نہ دینے والا، چلتے ہوئے کے کام میں رکاوٹ ڈالنے والا،
اَنگُور باندھنا
(زخم وغیرہ کا) اندمال کے قریب ہونا، زخم کے اوپر سرخ دانہ دار گوشت کا ابھر آنا، کھرنڈ پڑنے لگنا
اَنگُورِ شَفالاں
ایک پودا جس کا تنا زمین سے تقریباً ایک فٹ بلند، شاخیں بکثرت، پھول سفید اور پھل چھوٹے چھوٹے انگوروں سے مشابہ ہوتے ہیں، مکو
اَنگْڑائی
سستی دور کرنے کے لیے (نیز مرتے وقت) ہاتھ اوپر یا آگے کی طرف لے جاکر جسم کو تاننے کا عمل، جسم کا ایک فطری عمل جو تساہلی اور تھکاوٹ کی وجہ سے ہوتی ہے اور جس کے نتیجہ میں سارا بدن کچھ لمحہ کے لیے اینٹھ یا اکڑ یا پھیل جاتا ہے
اَنْگور کھٹّے ہیں
(ناکامی وغیرہ سے) کھسیانا ہوکر اُس چیز کو برا کہنا جس کے حصول کی کوشش میں ناکامی ہوئی
اَنگُور بَھرْ آنا
(زخم وغیرہ کا) اندمال کے قریب ہونا، زخم کے اوپر سرخ دانہ دار گوشت کا ابھر آنا، کھرنڈ پڑنے لگنا
انگریزی راج، تن کو کپڑا نہ پیٹ کو اناج
انگریزوں کے زمانہ میں ہر چیز مہنگی ہے اس لیے اب تھوڑی کمائی پر گزارا نہیں ہو سکتا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (anger)
anger
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔