تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَنْگَرکھا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْگَرکھا کے معانیدیکھیے
اَنْگَرکھا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- اچکن کی وضع کا ایک برکا لباس جسے گھنڈی کے ذریعے گلے کے پاس جوڑ دیتے ہیں (گرمی میں پہننے کا اکہرا اور جاڑے میں دوہرا روئی دار) انگا، چپکن
- (بانک بنوٹ) سیف باز کے جسم کو زانو تک ڈھک لینے والی آھی زرہ
شعر
عاشق کے تئیں اپنے سج اپنی دکھانے کو
ململ کا انگرکھا وہ سو بار پہن نکلے
English meaning of angarkhaa
Noun, Masculine
- a side open long silk or cotton coat worn by men, usually covering mostly the chest
अंगरखा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक परंपरागत मरदाना पहनावा जो लंबी बाँहों वाला और ढीला-ढाला होता है, एक प्रकार की अचकन, अंगा, चपकन
- उचकन की वज़ा का एक बुर्का लिबास जिसे घुंडी के ज़रिये गले के पास जोड़ देते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَنْگَرکھا)
اَنْگَرکھا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔