تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"amour" کے متعقلہ نتائج
amour کے لیے اردو الفاظ
amour کے اردو معانی
اسم
- عشقیہ ساز باز یا سانٹھ گانٹھ
- معاملہ یا چکر (عموماً ناجائز)
- عاشقی کا کوئی معاملہ
- آشنائی
- ناجائز (تعلق)
- معاشقہ
- عاشقانہ لگاؤ
- حسن پرستی کا معاملہ
amour के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- 'इश्क़िया साज़ बाज़ या साँठ गाँठ
- मु'आमला या चक्कर ('उमूमन नाजाइज़)
- 'आशिक़ी का कोई मु'आमला
- आश्नाई
- नाजाइज़ (त'अल्लुक़)
- मआशक़ा
- आशिक़ाना-लगाव
- हुस्नप रस्ती का मु'आमला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَمِیر نے پادا صِحَت ہُوئی غَرِیب نے پادا بے اَدَبی ہُوئی
کوئی برا کام اگر کسی دولت مند سے سرزد ہو تو اس کو اچھا سمجھا جاتا ہے اور وہی کام کوئی غریب آدمی کرے تو اس پر لعنت ملامت کی جاتی ہے
امیر کا اُگال غریب کا آدھار
وہ چیز جو امیر آدمی کے لئے بیکار ہوتی ہے وہی ایک غریب آدمی کے لئے کارآمد ہوتی ہے
اَمِیر نے گُو کھایا تو دَوا کے لِئے اَور غَرِیب نے کھایا تو پیٹ بَھر نے کے لِئے
کوئی برا کام اگر کسی دولت مند سے سرزد ہو تو اس کو اچھا سمجھا جاتا ہے اور وہی کام کوئی غریب آدمی کرے تو اس پر لعنت ملامت کی جاتی ہے
اَمَر دَھج
'سیف بازی میں حریف 'کے مقابل کھڑے ہونے کا ایک ٹھاٹھ جس میں ہیر کے پنجوں پر زورڈال کر خمیدہ کمر کھڑے ہوتے اور سپر کو تلوار کے برابر سر کے سامنے اور گھٹنوں کو ذرا خم دے کر ٹانگیں آگے پیچھے ایک سیدھ میں رکھتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (amour)
amour
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔