تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَمْرْو" کے متعقلہ نتائج

عَمْرْو

مباحث و مسائل کو سمجھنے، سمجھانے کے لیے ایک فرضی نام جو زید اور بکر کی طرح فلاں شخص کی جگہ مستمعل ہے، (عربی میں 'عمر' اول مضموم دوم مفتوح، کی تصغیر 'عمرو' ہے، اور اس کا تلفظ اول مفتوح اور دوم ساکن کے ساتھ بروزن 'دہر' یا وزن 'شہر' کہا جاتا ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں عَمْرْو کے معانیدیکھیے

عَمْرْو

'amr'अम्र

نیز : عَمْرو

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: ادب

  • Roman
  • Urdu

عَمْرْو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مباحث و مسائل کو سمجھنے، سمجھانے کے لیے ایک فرضی نام جو زید اور بکر کی طرح فلاں شخص کی جگہ مستمعل ہے، (عربی میں 'عمر' اول مضموم دوم مفتوح، کی تصغیر 'عمرو' ہے، اور اس کا تلفظ اول مفتوح اور دوم ساکن کے ساتھ بروزن 'دہر' یا وزن 'شہر' کہا جاتا ہے)
  • (مجازاً) انہتائی چالاک و ہوشیار شخص
  • اردو ادب کی مشہور داستان امیر حمزہ کا ایک کردار

Urdu meaning of 'amr

  • Roman
  • Urdu

  • mubaahis-o-masaa.il ko samajhne, samjhaane ke li.e ek farzii naam jo jaid aur bikr kii tarah fulaa.n shaKhs kii jagah masatmaal hai, (arbii me.n 'umr' avval mazmuum dom maftuuh, kii tasGiir 'amro' hai, aur is ka talaffuz avval maftuuh aur dom saakan ke saath barozan 'dahar' ya vazan 'shahr' kahaa jaataa hai
  • (majaazan) anahtaa.ii chaalaak-o-hoshyaar shaKhs
  • urduu adab kii mashhuur daastaan amiir hamza ka ek kirdaar

English meaning of 'amr

Noun, Masculine

  • third hypothetical person (as Harry in 'Tom, Dick and Harry')
  • one of the most famous characters of classic Dastan-e-Ameer Hamza
  • (Metaphorically) very clever person

'अम्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • विषयों एवंं मामलों के समझने, समझाने का एक काल्पनिक नाम जो राम और श्याम के समान फुलाँ व्यक्ति के स्थान पर प्रयुक्त है, (अरबी में, 'उमर' पहला अक्षर 'उ' और दोसरा 'अ' मात्रा के साथ उक्त का ह्रास किया हुआ है, और उच्चारण पहला अक्षर 'अ' मात्रा और दोसरा आधे अक्षर के साथ 'अम्र' है)
  • (लाक्षणिक) अत्यधिक चालाक और होशियार व्यक्ति
  • उर्दू साहित्य की प्रसिद्ध कथा दास्तान-ए-अमीर हमज़ा का एक खलनायक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَمْرْو

مباحث و مسائل کو سمجھنے، سمجھانے کے لیے ایک فرضی نام جو زید اور بکر کی طرح فلاں شخص کی جگہ مستمعل ہے، (عربی میں 'عمر' اول مضموم دوم مفتوح، کی تصغیر 'عمرو' ہے، اور اس کا تلفظ اول مفتوح اور دوم ساکن کے ساتھ بروزن 'دہر' یا وزن 'شہر' کہا جاتا ہے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَمْرْو)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَمْرْو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone