تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَمْراض" کے متعقلہ نتائج

اَمْراض

بیماریاں، عارضے، روگ

اَمْراض طارِیَہ

آبائی یا خاندانی بیماریاں

اَمْراضِیات

امراض اور ان کے طریقہ علاج سے متعلق علم

اَمْراضِ خَبِیْثَہ

وہ بیماریاں جن سے لوگ اجتناب کریں، متعدی بیماریاں، خصوصاََ سوزاک و آتشک وغیرہ

اَمْراضِ مُتَعَدِّی

وبائیں، ایک سے دوسرے کو لگنے والی بیماریاں

اَمْراضِ مُزْمِن

اَمْراضُ الشَّکل

اعضا کی شکل کا ایسا بگاڑ جس سے ان کے فعل میۂ کمی یا نقصان واقع ہو

ذِہْنی اَمْراض

دماغی بیماریاں، پاگل پن کی بیماریاں

دَِماغی اَمْراض

ذہنی یا نفسیاتی بیماریاں جو کسی شدید صدمے یا شدید محرومی کے نتیجہ میں پیدا ہوتی ہیں، اور جس سے مریض پاگل پن کا شکار ہو جاتا ہے، پاگل پن

جِلْدی اَمْراض

وہ بیماریاں جس کا تعلق جلد سے ہے، پھوڑے، پھنسیاں، خارش وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اَمْراض کے معانیدیکھیے

اَمْراض

amraazअमराज़

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: مَرَضَ

اَمْراض کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • بیماریاں، عارضے، روگ
  • (مجازاََ) علتِیں، عیوب، خرابیاں

شعر

English meaning of amraaz

Noun, Masculine, Plural

  • diseases, ailments, sicknesses

अमराज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • रोग-समूह, बहुत से रोग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَمْراض)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَمْراض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words