تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"all" کے متعقلہ نتائج
all کے لیے اردو الفاظ
all کے اردو معانی
اسم
- تمام
- سارا
- سب
- جملہ
- سارا عدد، ساری چیز
- مجموعہ
- میزان کل
صفت
- ہر ایک
- ساری تعداد یا مقدار (صفت یا حرف تعریف کے پہلے لگاتے ہیں)
- سے متعلق
- اسم زمان سے پہلے آئے تو سارا عرصہ مراد ہوتا ہے
- سب کچھ
- سارا
- سراسر
- کل
- سب
- ہر قسم کے
- ہر طرح کے
- all ایک سابقے کے طور پر آئے تومراد ہوتا ہے، سر تا سر
- نیز تمام کو محیط، اسی طرح عمل یا اقدام کی کلیت کا حامل بھی
فعل متعلق
- بحیثیت مجموعی
- تمام و کمال
- کاملاً
- مکمل طور سے
- پوری طرح
- قطعی طور پر
- بالکل
all के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तमाम
- सारा
- सब
- जुमला
- सारा 'अदद, सारी चीज़
- मजमू'आ
- मीज़ान-ए-कुल
विशेषण
- हर एक
- सारी ता'दाद या मिक़dदार (सिफ़त या हर्फ़-ए-तारीफ़ के पहले लगाते हैं)
- से मुत'अल्लिक़
- इस्म ज़मान से पहले आए तो सारा 'अर्सा मुराद होता है
- सब कुछ
- सारा
- सरासर
- कुल
- सब
- हर किस्म के
- हर तरह के
- all एक साबिक़े के तौर पर आए तो मुराद होता है, सर-ता-सर
- नीज़ तमाम को मुहीत, इसी तरह 'अमल या इक़्दाम की कुल्लियत का हामिल भी
क्रिया-विशेषण
- ब-हैसियत-मजमूई
- तमाम-ओ-कमाल
- कामिलन
- मुकम्मल तौर से
- पूरी तरह
- क़त'ई तौर पर
- बिलकुल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَللہ ہی اَللہ
سبحان اللہ ،کیا کہنا ، ماشائ اللہ بے حد و بے انتہا (تحسین و توصیف میں مبالغے مے موقع پر).
اَلَّڑ
(سواری) گھوڑے کا کم عمر بچہ جس کے لیے گلے یا پیر میں رسی نہ باندھی گئی ہو اور کھلا پھرتا ہو ، بچھیرا.
اَلَّڑھ
(سواری) گھوڑے کا کم عمر بچہ جس کے لیے گلے یا پیر میں رسی نہ باندھی گئی ہو اور کھلا پھرتا ہو ، بچھیرا.
اَللہ ہے
خدا ہی چاہے تو ایسا ہو، بجز خدا اور کسی کے بس کا کام نہیں، شاید ایسا ہوجائے (مایوسی، بیکسی اور بے بسی کے موقع پر مستعمل)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (all)
all
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔