تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"alibi" کے متعقلہ نتائج
alibi کے لیے اردو الفاظ
alibi کے اردو معانی
اسم
- (قانون) عذر عدم موجودگی
- یہ عذر کہ ملزم قانون شکنی کے ارتکاب کے وقت کسی اور جگہ تھا، اس لیے اسے مجرم نہیں گردانا جا سکتا
- بے قصوری کی کوئی شہادت
- موقع واردات پر غیر موجودگی کا عذر
- الیبی
فعل لازم
- عذر داری کرنا
فعل متعدی
- بے قصور ہونے کے معقول ثبوت کی بنا پر الزام یا اتہام سے بری کر دینا
alibi के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (क़ानून) 'उज़्र 'अदम-ए-मौजूदगी
- ये 'उज़्र कि मुल्ज़िम क़ानून शिकनी के इर्तिकाब के वक़्त किसी और जगह था, इस लिए उसे मुजरिम नहीं गर्दाना जा सकता
- बे-क़ुसूरी की कोई शहादत
- मौक़ा'-ए-वारदात पर ग़ैर मौजूदगी का 'उज़्र
- ऐलबाइ
अकर्मक क्रिया
- 'उज़्र-दारी करना
सकर्मक क्रिया
- बे-क़ुसूर होने के मा'क़ूल सुबूत की बिना पर इल्ज़ाम या इत्तिहाम से बरी कर देना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
آلِ عَبا
حضرت فاطمہ زہرا، حضرت علی، حضرت اما حسن اور حضرت امام حسین (جو پنج تن پاک میں شامل ہیں) ایک بار پیغمبر محمد کے ساتھ ایک ہی چادر میں لیٹے ہوئے تھے اور پیغمبرصلى الله عليه وسلم صاحب نے عبا کے نیچے دعاﺋﮯ تطہیر پڑھی تھی، روایات کے مطابق جبرئیل علیہ السلام بھی حصول شرف و مرتبت کے لئے ان میں شامل ہو گئے، وہ لوگ جن پر رسولِ اکرم صلى الله عليه وسلم نے اپنی کملی ڈال کر محبت کا اظہار فرمایا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (alibi)
alibi
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔