تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"alibi" کے متعقلہ نتائج

alibi

بَہانَہ

آلِ عَبا

حضرت فاطمہ زہرا، حضرت علی، حضرت اما حسن اور حضرت امام حسین (جو پنج تن پاک میں شامل ہیں) ایک بار پیغمبر محمد کے ساتھ ایک ہی چادر میں لیٹے ہوئے تھے اور پیغمبرصلى الله عليه وسلم صاحب نے عبا کے نیچے دعاﺋﮯ تطہیر پڑھی تھی، روایات کے مطابق جبرئیل علیہ السلام بھی حصول شرف و مرتبت کے لئے ان میں شامل ہو گئے، وہ لوگ جن پر رسولِ اکرم صلى الله عليه وسلم نے اپنی کملی ڈال کر محبت کا اظہار فرمایا

alabaster

سنگ جراحت، جپسم کی ایک سفید قسم جو اکثر زیورات کی شکل میں ڈھالی جاتی ہے۔.

illiberal

بَخِیْل

عَلی بَنْد

کلائی پر باندھنے کا ایک زیور، ہاتھ کی انگلیوں میں پہننے کا ایک زیور

illiberality

کنجوسی

اَلا بَلا

ادھرادھر کا، متفرقات، کاٹھ کباڑ، برا بھلا یا الم غلم (سامان یا بات وغیرہ)

آلی بالی

بیر

آلے بالے

حیلے حوالے ٹال مٹولے، حیلے بہانے، لیت ولعل

آلا بالا

ٹال مٹول، دم دلاسا، آلا بالا بتانا یا دینا

اَلا بَلا لینا

بلائیں لینا ، (رک) .

اَلْبوسارَن٘گی

انگریزی ساز وایولین (وائلن) سے مشابہ سارنگی کی قسم کا باجا جس میں تانت کے چار تار ہوتے ہیں اور کمانچے سے بجا یا جاتا ہے

terra alba

کوئی سفید دھاتی مادّہ ، خصوصاً تمباکو کے پائپ کی سفید مٹی یا جپسم کا سفوف ۔.

alibi کے لیے اردو الفاظ

alibi

ˈæl.ɪ.baɪ

alibi کے اردو معانی

اسم

  • (قانون) عذر عدم موجودگی
  • یہ عذر کہ ملزم قانون شکنی کے ارتکاب کے وقت کسی اور جگہ تھا، اس لیے اسے مجرم نہیں گردانا جا سکتا
  • بے قصوری کی کوئی شہادت
  • موقع واردات پر غیر موجودگی کا عذر
  • الیبی

فعل لازم

  • عذر داری کرنا

فعل متعدی

  • بے قصور ہونے کے معقول ثبوت کی بنا پر الزام یا اتہام سے بری کر دینا

alibi के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (क़ानून) 'उज़्र 'अदम-ए-मौजूदगी
  • ये 'उज़्र कि मुल्ज़िम क़ानून शिकनी के इर्तिकाब के वक़्त किसी और जगह था, इस लिए उसे मुजरिम नहीं गर्दाना जा सकता
  • बे-क़ुसूरी की कोई शहादत
  • मौक़ा'-ए-वारदात पर ग़ैर मौजूदगी का 'उज़्र
  • ऐलबाइ

अकर्मक क्रिया

  • 'उज़्र-दारी करना

सकर्मक क्रिया

  • बे-क़ुसूर होने के मा'क़ूल सुबूत की बिना पर इल्ज़ाम या इत्तिहाम से बरी कर देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

alibi

بَہانَہ

آلِ عَبا

حضرت فاطمہ زہرا، حضرت علی، حضرت اما حسن اور حضرت امام حسین (جو پنج تن پاک میں شامل ہیں) ایک بار پیغمبر محمد کے ساتھ ایک ہی چادر میں لیٹے ہوئے تھے اور پیغمبرصلى الله عليه وسلم صاحب نے عبا کے نیچے دعاﺋﮯ تطہیر پڑھی تھی، روایات کے مطابق جبرئیل علیہ السلام بھی حصول شرف و مرتبت کے لئے ان میں شامل ہو گئے، وہ لوگ جن پر رسولِ اکرم صلى الله عليه وسلم نے اپنی کملی ڈال کر محبت کا اظہار فرمایا

alabaster

سنگ جراحت، جپسم کی ایک سفید قسم جو اکثر زیورات کی شکل میں ڈھالی جاتی ہے۔.

illiberal

بَخِیْل

عَلی بَنْد

کلائی پر باندھنے کا ایک زیور، ہاتھ کی انگلیوں میں پہننے کا ایک زیور

illiberality

کنجوسی

اَلا بَلا

ادھرادھر کا، متفرقات، کاٹھ کباڑ، برا بھلا یا الم غلم (سامان یا بات وغیرہ)

آلی بالی

بیر

آلے بالے

حیلے حوالے ٹال مٹولے، حیلے بہانے، لیت ولعل

آلا بالا

ٹال مٹول، دم دلاسا، آلا بالا بتانا یا دینا

اَلا بَلا لینا

بلائیں لینا ، (رک) .

اَلْبوسارَن٘گی

انگریزی ساز وایولین (وائلن) سے مشابہ سارنگی کی قسم کا باجا جس میں تانت کے چار تار ہوتے ہیں اور کمانچے سے بجا یا جاتا ہے

terra alba

کوئی سفید دھاتی مادّہ ، خصوصاً تمباکو کے پائپ کی سفید مٹی یا جپسم کا سفوف ۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (alibi)

نام

ای-میل

تبصرہ

alibi

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone