تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"albata" کے متعقلہ نتائج

albata

جرمن سلور،نکل تانبے اور جست کا میل یا بھرت۔.

اَلبَتَّہ

یقیناً، قطعی طور پر، بے شک، ضرور، یقین ہے کہ، لیکن، مگر، اتنا ضروری ہے

اَلْبیٹا

دھاگے یا رسی وغیرہ کا بل ، پیچ ، مروڑی ، بھانج .

albite

معدنیات: فلسپار دھات جو عموماً سفید ہوتی ہے۔.

اَلباطِن

(لفظاً) خفیہ، اندرونی

کَپْڑا نَہ لَتّا مِسّی مَلے اَلْبَتَّہ

مفلسی میں زیب و زینت کی ہوس وہ بھی غیر مناسب

بَدَن پہ نَہیں لَتّا، پان کھائیں اَلبَتَّہ

غربت میں امیری ٹھاٹھ، پاس کچھ نہیں مگر اللے تللے کرے

بَدَن پَرنَہِیں لَتَّہ پان کھائیں اَلْبَتَّہ

غربت میں امیرانہ ٹھاٹھ ، پاس کچھ نہ ہوتے ہوئے شوقین مزاج ہونا .

جو جائے کَلکَتَّہ کَھبے کھانے اَلبَتَّہ

ایمی جگہ کی نسبت بولتے ہیں جہاں پاک و صاف رہنا دشوار ہو ، جہاں بہت زیادہ گندگی ہو

تَن پَر نَہِیں لَتّا پان کھاؤُں اَلْبَتَّہ

(عو) رک : تن پر کپڑا نہ بدن پر لتا پھر بات کروں البتہ

تَن پَر کَپْڑا نَہ بَدَن پَر لَتّا پِھر بات کَرُوں اَلْبَتَّہ

(عو) شان میں مری جارہی ہیں ، ہیں تو کچھ بھی نہیں مگر شان دکھاتی ہیں ، اونْچی ، پھٹے حالوں پہ یہ انداز (جب کوئی حیثیت سے زیادہ بڑھ چڑھ کر نمائش کرتی یا باتیں بناتی ہے تو عورتیں کہتی ہیں)

تن پَر نَہِیں لَتَّا ، مِسّی مَلے اَلْبَتَّہ

albata کے لیے اردو الفاظ

albata

albata کے اردو معانی

اسم

  • البیض
  • جرمن سلور
  • نکل
  • جست
  • قلعی اور تانبے کا ایک سفید مرکب جس میں سرمہ اور چاندی بھی اکثر شامل ہوتے ہیں
  • نقلی چاندی

albata के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • अल-बैज़
  • जर्मन-सिलवर
  • निकल
  • जस्त
  • क़ल'ई और ताँबे का एक सफ़ेद मुरक्कब जिस में सुरमा और चाँदी भी अक्सर शामिल होते हैं
  • नक़्ली-चाँदी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

albata

جرمن سلور،نکل تانبے اور جست کا میل یا بھرت۔.

اَلبَتَّہ

یقیناً، قطعی طور پر، بے شک، ضرور، یقین ہے کہ، لیکن، مگر، اتنا ضروری ہے

اَلْبیٹا

دھاگے یا رسی وغیرہ کا بل ، پیچ ، مروڑی ، بھانج .

albite

معدنیات: فلسپار دھات جو عموماً سفید ہوتی ہے۔.

اَلباطِن

(لفظاً) خفیہ، اندرونی

کَپْڑا نَہ لَتّا مِسّی مَلے اَلْبَتَّہ

مفلسی میں زیب و زینت کی ہوس وہ بھی غیر مناسب

بَدَن پہ نَہیں لَتّا، پان کھائیں اَلبَتَّہ

غربت میں امیری ٹھاٹھ، پاس کچھ نہیں مگر اللے تللے کرے

بَدَن پَرنَہِیں لَتَّہ پان کھائیں اَلْبَتَّہ

غربت میں امیرانہ ٹھاٹھ ، پاس کچھ نہ ہوتے ہوئے شوقین مزاج ہونا .

جو جائے کَلکَتَّہ کَھبے کھانے اَلبَتَّہ

ایمی جگہ کی نسبت بولتے ہیں جہاں پاک و صاف رہنا دشوار ہو ، جہاں بہت زیادہ گندگی ہو

تَن پَر نَہِیں لَتّا پان کھاؤُں اَلْبَتَّہ

(عو) رک : تن پر کپڑا نہ بدن پر لتا پھر بات کروں البتہ

تَن پَر کَپْڑا نَہ بَدَن پَر لَتّا پِھر بات کَرُوں اَلْبَتَّہ

(عو) شان میں مری جارہی ہیں ، ہیں تو کچھ بھی نہیں مگر شان دکھاتی ہیں ، اونْچی ، پھٹے حالوں پہ یہ انداز (جب کوئی حیثیت سے زیادہ بڑھ چڑھ کر نمائش کرتی یا باتیں بناتی ہے تو عورتیں کہتی ہیں)

تن پَر نَہِیں لَتَّا ، مِسّی مَلے اَلْبَتَّہ

(عو) رک : تن پر کپڑا نہ بدن پر لتا پھر بات کروں البتہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (albata)

نام

ای-میل

تبصرہ

albata

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone